(‘“*JiĢäR*”’)
06-12-2013, 10:57 AM
میاں صاحب کا روش پاکستان
ملک میں طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف کئی شہروں میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ فیصل آباد کے کئی علاقے میدان جنگ بن گئے۔ پہلے مظاہرین نے فیسکو آفس میں توڑ پھوڑ کی، پولیس نے احتجاج کرنے والوں پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا پھر بھی تسلی نہ ہوئی تو پولیس اہلکار گھروں میں گھس گئے اور شہریوں پر تشدد کرتے رہے۔
http://www.facebook.com/video/video.php?v=196406710515333