pakeeza
06-03-2013, 11:46 AM
نبئ کریم صلّی اللہ علیہ وسلّم کا ارشاد ہے : " جو شخص کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرتا ہے ،
اللہ جلّ شانہُ قیامت کے دن اُسکی پردہ پوشی فرمائیگا۔
اور جو شخص کسی مسلمان کی پردہ دری کرتا ہے ،
اللہ جلّ شانہُ اُسکی پردہ دری فرماتا ہے
حتیٰ کہ گھر بیٹھے اُسکو رُسوا کردیتا ہے " ۔
۔۔
رواہ ابنِ ماجہ
اللہ جلّ شانہُ قیامت کے دن اُسکی پردہ پوشی فرمائیگا۔
اور جو شخص کسی مسلمان کی پردہ دری کرتا ہے ،
اللہ جلّ شانہُ اُسکی پردہ دری فرماتا ہے
حتیٰ کہ گھر بیٹھے اُسکو رُسوا کردیتا ہے " ۔
۔۔
رواہ ابنِ ماجہ