pakeeza
05-28-2013, 12:54 PM
طبرانی میں ہے کہ تین خصلتیں میری اُمت میں رہ جائیں گی
1- شگون لینا 2- حسد کرنا 3- بد گمانی کرنا
ایک شخص نے پوچھا حضور صلی اللہ علیہ وسلم پھر ان کا کیا تدارک ہے؟
فرمایا جب حسد کر تو استغفار کرلے۔ جب گمان پیدا ہو تو اُسے چھوڑ دے اور یقین نہ کرو جب شگون لو خواہ نیک نکلے خواہ بد اپنے کام سے نہ رُک اسے پورا کر۔
(تفسیر ابن کثیر ج 5 صفحہ 150)