PDA

View Full Version : سعادت حسن منٹو کے افسانے 'بغیر اجازت' سے اقت


ROSE
09-23-2011, 04:50 PM
یہ نرم نرم گھاس کتنی فرحت ناک ہے. آنکھیں پاؤں کے تلووں میں چلی آئیں اور یہ
پھول ..یہ پھول اتنے خوبصورت نہیں جتنی ان کی ہرجائ خوشبو ہے ..ہر شے جو ہرجائ ہو
خوبصورت ہوتی ہے - ہرجائ عورت، ہرجائ مرد ...
کچھ سمجھ میں نہیں آتا یہ خوبصورت چیزیں پہلے پیدا ہوتی ہیں
یا خوبصورت خیال ..ہر خیال خوبصرت ہوتا ہے.


سعادت حسن منٹو کے افسانے 'بغیر اجازت' سے اقتباس

CaReLeSs
09-23-2011, 07:57 PM
Nice Sharing..

ROSE
09-24-2011, 11:16 AM
Thanksssssss

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.