ROSE
09-03-2011, 07:57 PM
Khoobsoorat Baat
علم مومن کا سچا دوست ہے
حلم و بُردباری اس کا وزیر ،
عقل اس کی رہنُما،
عمل اُس کا قائد،
نرم خوئی اس کا باپ
نیک عمل اُس کا بھائی ،
اور صبر اس لشکرکا سردار ہے
علم مومن کا سچا دوست ہے
حلم و بُردباری اس کا وزیر ،
عقل اس کی رہنُما،
عمل اُس کا قائد،
نرم خوئی اس کا باپ
نیک عمل اُس کا بھائی ،
اور صبر اس لشکرکا سردار ہے