PDA

View Full Version : ایک کہانی ایک سبق


ROSE
08-13-2011, 02:51 PM
ایک کہانی ایک سبق
ایک شخص دن کی روشنی مین چراغ لیکر بازار میں پھر رھا تھا کسی نےپوچھا تجھے کیا ھوا دن کی روشنی مین چراغ کا کیا کام اس نے کہا میں آدمی ڈھونڈ رھا ھون مجھے کوئی آدمی نھین مل رھا دوسرئ نے جواب دیا یہاں بازار آدمیوں سےبھرا پڑا ھےچراغ والے نےکہا اس بازار مین آدمی کوئی نھیں یہ توسب صورت کے اعتبار سے آدمی ھیں آدمی کیلے صفات آدمیت ضروری ھیں اگر عود جو یک خوشبودار لکڑی ھے اس مین خوشبونہ ھواس میں اور عام لکڑی میں کوئی فرق نھی
آدمیت لحم وشحم وپوست نیست
آدمیت جز رضائے دوست نیست
آدمیت گوشت کھال کانام نھیںآدمیت ان صفات کانام ھے جن سے اللہ کی رضا حاصل ھو ۔۔۔۔ ،سبق،،،،،،،
اگر اس معیار پر ھر شخص اپنی انسانیت کا جائیزہ لے تو اسے روئےزمیں پر
صرف اللہ
والے ھی آدمی نظر آیئں گے کیونکہ آدمی وھی ھے جسکو رضاے الھی حاصل ھو آدمی توآدم کی صفات والاھونا چاھےجو اپنی خطاپر ربنا ظلمنا اے ھمارے رب ھمنے زیادتی کی والی دعا مانگ کر اپنی عاجزی کا اظھار کرتے رھے اللہ ھم سب کوصحیح آدمیت کا مصداق بناے اور حضرت آدم کی نسبت کی لاج
رکھنے کی توفیق دے آمین

SHAYAN
08-13-2011, 11:11 PM
GuD
T 4 S

CaReLeSs
08-14-2011, 02:43 AM
Hmmmm nice....

ROSE
08-14-2011, 01:36 PM
Thanks

Abewsha
08-23-2011, 04:38 AM
Gud
T 4 S

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.