PDA

View Full Version : غم اور اُمید


ROSE
08-10-2011, 02:37 PM
غم اور اُمید
انسان کو چاہے کتنی ہی خوشیاں میسرت کیوں نہ ہو جائیں، غم کا ایک چراغ اس کے سینے میں ہمیشہ جلتا رہتا ہے۔ اگر یہ چراغ بھی بجھ جائے تو انسان، انسان نہیں رہتا۔۔۔۔ بے غمی انسان کو جانور بنا دیتی ہے۔۔ اسی طرح اگر انسان کی زندگی غموں اور مصائب میں گھر جائے تو امید کی کرن کہیں نہ کہیں اُس کے وجود میں روشن رہتی ہے۔۔۔ خدا نہ کرے کہیں یہ کرن بجھ جائے تو انسان زندہ لاش بن کے رہ جاتا ہے۔

SHAYAN
08-10-2011, 08:18 PM
Nice
T 4 S

CaReLeSs
08-10-2011, 10:13 PM
Nice Sharing...

ROSE
08-11-2011, 02:02 PM
thanks

Abewsha
08-23-2011, 04:37 AM
Gud
T 4 S

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.