ROSE
08-08-2011, 02:45 PM
ثابت قدمی
ثابت قدمی کی تعریف یہ نہیں کہ انسان اپنی بات پے اٹکا رھے اور کسی کی بات سننے کو تیار نہ ھو، ثابت قدمی درست کو درست اور غلط کو غلط ماننے اور اس پے عمل کرنے کا نام ھے، لیکن بد قسمتی سے مذھب کے معاملے میں مسلمانوں نے ثابت قدمی کی پہلی والی غلط تعریف کو اپنایا ھے،