PDA

View Full Version : کمپرومائز


ROSE
08-05-2011, 05:39 PM
کمپرومائز


“ زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہتے ہیں -پر سکون زندگی گزارنے کے لئے اس کی بہت ضرورت پڑتی ہے- جس چیز کو تم بدل نہ سکو اس کے ساتھ کمپرومائز کر لیا کرو مگر اپنی خوائش کو کبھی جنون نہ بنانا – کیونکہ زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں کبھی نہیں مل سکتیں -
چاہے ہم روئیں ،چلائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں ر گڑیں وہ کسی دوسرے کے لیے ہوتی ہیں -
مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ زندگی میں ہمارے لئے کچھ ہوتا ہی نہیں کچھ نہ کچھ ہمارے لئے بھی ہوتا ہے “-
امربیل

SHAYAN
08-05-2011, 06:37 PM
Gud
T 4 S

ROSE
08-05-2011, 08:41 PM
thanks

CaReLeSs
08-05-2011, 10:21 PM
Buhut Khoob jee
:)

ROSE
08-05-2011, 10:39 PM
thanks

Abewsha
08-28-2011, 05:51 AM
Nice sharing...

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.