PDA

View Full Version : ماں کا مرتبہ


ROSE
08-03-2011, 04:37 PM
ہ
ایک دفعہ خواجہ بایزید بسطامی رحمہ اللہ سے کسی نے پوچھا کہ یہ مرتبہ آپ کو کیونکہ حاصل ہوا تو آپ نے فرمایا: ”ماں کی دعا سے“۔ اس سلسلے میں آپ نے ایک واقعہ بیان کیا:
ایک مرتبہ موسم سرما میں آدھی رات کے وقت میری ماں نے پانی مانگا میں پانی سے بھرا ہوا کوزہ ہاتھ میں لے کر حاضر ہوا لیکن والدہ سو گئیں میں نے نہ جگایا چنانچہ جب رات کے آخری حصے میں بیدار ہوئیں تو مجھے کوزہ لےے کھڑا دیکھا تو مجھ سے کوزہ لیا تو سردی کے مارے میرا ہاتھ کوزے سے چپکا ہوا تھا اور اس کے ساتھ ہی میرے ہاتھ کی کھال اکھڑ گئی۔
ماں نے ترس کھا کر میرا سر بغل میں لیا اور چھاتی سے لگا کر بوسہ دیا، پھر کہا: ”اے جان ِ پدر! تو نے بڑی تکلیف اٹھائی “ ۔ یہ کہہ کر میرے حق میں دعا فرمائی : ”اللہ تعالیٰ تجھے بخشے“۔ میری ماں کی دعا قبول ہوئی اور یہ سب دولت اسی دعا کی بدولت نصیب ہوئی۔

SHAYAN
08-04-2011, 09:55 PM
Gud
T 4 S

CaReLeSs
08-05-2011, 01:34 AM
Thanx For Sharing..
Nyc..

ROSE
08-05-2011, 02:47 PM
Thanks

Abewsha
08-28-2011, 05:53 AM
Nice sharing...

Shaam
08-30-2011, 01:15 PM
true ............
nice sharing Rose

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.