ROSE
07-30-2011, 06:34 PM
ہدایت اور گمراہی۔۔۔کرن کرن سورج سے اقتباس
اللہ تعالیّ نے حقاِئق کی جتنی وضاحت فرما دی ہے۔وہ بندے کی ھدایت کے لیے کافی ہے۔زیادہ وضاحتوں کی خواہش سے گمراہی میں مبتلا ہونے کا سوال پیدا ہوتا ہے۔اللہ کریم سے یہ پوچھنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔ کہ اس نے ایسا کیوں کیا،اور ویسا کیوں نہیں کیا۔بلکہ اس کے برعکس ہمیں تیار رہنا چاہیے کہ اللہ ہم سے پوچھے گا،کہ ہم نے ایسا کیوں کیا اور ویسا کیوں۔۔۔۔۔۔