PDA

View Full Version : ~!~Raat~!~**


ROSE
07-09-2011, 04:06 PM
سارا دن ہجوم ،شور ،دنیا اور کار جہاں کے لئے ،مگر رات آپکے لئے آئینےکی طرح شفّاف ہونی چاہیے .جس پر آپ کی پسند کے علاوہ کوئی رنگ،کوئی عکس نہ ابھرے .آپ بلا شبہ مصّور نہیں ہیں .لیکن اپنے مطابق اپنی رات میں رنگ بھریئے .یقین مانیں جب صبح آپ بیدار ہونگے تو آپ کے ذھن کے کینوس پر آپ کا شاہکارآپ کے سامنے ہو گا.اور اس کو دیکھ کر ایک مسکراہٹ تو ضرور آپکے لبوں کا حصّہ بنے گی .صبح کا سورج اور آپکے ہونٹوں کا تبسّم ایک ساتھ طلوع ہونے چاہیے

drmaqsoodhasni
07-10-2011, 07:36 PM
aap k zouq ki daad na daina ziyadti ho gi.

ROSE
07-11-2011, 12:19 PM
thanks

Abewsha
08-28-2011, 05:45 AM
Nice sharing...

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.