PDA

View Full Version : دھوکا


PRINCE SHAAN
05-30-2011, 01:56 PM
ایک بات زندگی بھر یاد رکھنا اور وہ یہ کہ کسی کو دھوکا دینا اپنے آپ کودھوکا دینے کے مترادف ہے۔ دھوکے میں بڑی جان ہوتی ہے وہ مرتا نہیں ہے۔گھوم پھر کر ایک روز واپس آپ کے پاس ہی پہنچ جاتا ہے کیونکہ اس کو اپنےٹھکانے سے بڑی محبت ہے اور وہ اپنی جائے پیدائش کو چھوڑ کر کہیں رہ نہیںسکتا۔

...اشفاق احمد۔

SHAYAN
06-02-2011, 06:12 AM
Beautifull
Thnx 4 Sharing

life
06-27-2011, 03:53 AM
v nice..........

drmaqsoodhasni
07-10-2011, 07:48 PM
thikhanay say mohabat aafaqi haqiqat hai.
bohat khoub

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.