PDA

View Full Version : زاویہ دوم، باب گیارہ سے اقتباس


Zafina
04-12-2011, 11:56 PM
ہم کمزور لوگ ہیں
جو ہماری دوستی اللہ کے ساتھ ہو نہیں سکتی۔
جب میں کوئی ایسی بات محسوس کرتا ہوں یا سُنتا ہوں تو پھر اپنے "بابوں" کے پاس بھاگتا ہوں
_ میں نے اپنے بابا جی سے کہا کہ جی ! میں اللہ کا دوست بننا چاہتا ہوں۔
اس کا کوئی ذریعہ چاہتا ہوں۔ اُس تک پہنچنا چاہتا ہوں۔ یعنی میں اللہ والے لوگوں کی بات نہیں کرتا۔ ایک ایسی دوستی چاہتا ہوں، جیسے میری آپ کی اپنے اپنے دوستوں کے ساتھ ہ
ے،تو اُنہوں نے کہا "اپنی شکل دیکھ اور اپنی حیثیت پہچان، تو کس طرح سے اُس کے پاس جا سکتا ہے، اُس کے دربار تک رسائی حاصل کر سکتا ہے اور اُس کے گھر میں داخل ہو سکتا ہے، یہ نا ممکن ہے۔" میں نے کہا، جی! میں پھر کیا کروں؟ کوئی ایسا طریقہ تو ہونا چاہئے کہ میں اُس کے پاس جا سکوں
؟ بابا جی نے کہا، اس کا آسان طریقہ یہی ہے کہ خود نہیں جاتے اللہ کو آواز دیتے ہیں کہ "اے اللہ! تو آجا میرے گھر میں" کیونکہ اللہ تو کہیں بھی جاسکتا ہے، بندے کا جانا مشکل ہے۔ بابا جی نے کہا کہ جب تم اُس کو بُلاؤ گے تو وہ ضرور آئے گا۔ اتنے سال زندگی گزر جانے کے بعد میں نے سوچا کہ واقعی میں نے کبھی اُسے بلایا ہی نہیں، کبھی اس بات کی زحمت ہی نہیں کی۔ میری زندگی ایسے ہی رہی ہے، جیسے بڑی دیر کے بعد کالج کے زمانے کا ایک کلاس فیلو مل جائےبازار میں تو پھر ہم کہتے ہیں کہ بڑا اچھا ہوا آپ مل گئے۔ کبھی آنا۔ اب وہ کہاں آئے، کیسےآئے اس بےچارے کو تو پتا ہی نہیں۔
زاویہ دوم، باب گیارہ سے اقتباس

masoodjee
04-15-2011, 04:41 PM
Jab ASHFAQ AHMED ka program ZAAVIA Ptv pe aata the to main bahot shauq se dekha karta tha. He was a gr8 man.

Zafina
04-15-2011, 07:38 PM
without any doubt he was a gr8 man.. thnx

-|A|-
04-16-2011, 07:52 PM
bUHAAT PYARI SHAREING HAI MASHALLAH

Shaam
05-07-2011, 08:32 AM
: )
pata hai is me kuch kami hai
hamara kaam sirf darwazay khol kar intizar me beth jana hai
aur roze awaz lagani hai
aney wala aaye ga
us ko pata bataney ki zaroorat nahi.

Noor ul huda
05-12-2011, 11:59 AM
Very Nice!

RoOZ SoOChTa HouN
05-14-2011, 03:07 PM
kya baat hai ... zabardast

Zafina
05-20-2011, 01:36 PM
thnx all

iqra
05-20-2011, 08:53 PM
Zafi sis bohat zabardast sharing hy or aesi baten share krny sy emaan taza ho jata hy..thek kaha sham bhai ny kmi hmary andr hy hmny kbi usy pukara hi nai..wo to hmary dil mai rehta hy pr hmny kbi tlasha hi nai usy...Allah hm sbko hidayat ki tofeeq ata farmaey..ameen

life
06-07-2011, 03:30 PM
nice sharing......

Abewsha
08-05-2011, 06:33 AM
nice....

Abewsha
08-05-2011, 06:33 AM
like dis...

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.