PDA

View Full Version : تلاش


ROSE
02-21-2011, 11:02 AM
دیکھیں تو تلاش کائنات کی اصل ہے۔ صبح شام کی تلاش میں ہے۔ رات دن کی متلاشی ہے۔ نمی خشکی کے پیچھے, خشکی نمی کے لئے بے تاب۔ آنکھیں چہروں کی تلاش میں۔ جس کو دیکھو کسی نہ کسی کی تلاش میں مگن۔ ایک کو دوسرے کی تلاش, دوسرے کو پہلے کی تلاش۔ سیانوں نے کہا ہے کہ اچھے مستقبل کی تلاش میں رہنا چاہیے۔ ھم کہتے ہیں کہ مستقبل اچھا ہے یا برا ہماری تلاش میں ہے۔ تلاش اور حاصل میں
مطابقت ہوئی تو تدبیر جیتی۔ تلاش اور حاصل میں مطابقت نہ ہوئی تو تقدیر کا نام دے دیا۔ جس کو کسی کی تلاش
نہ ہوئی وہ اپنی تلاش میں ہے۔ جو اپنی تلاش میں چل نکلا وہ اپنی ذات سے آگے بڑی تلاش میں چلا گیا۔
کبھی غور کیا کون, کب, کہاں, کیسے, کیوں, کب سے, کیا, کتنا,کیسا, کیونکر...............کتنے ہی لفظ ہیں جو
تلاش نے جنم دیے...............جبلت, ضرورت,سہولت,مستی, عشق,جنون, خرد یہ سب تلاش کے ہی مظہر ہیں
__________________

SHAYAN
02-26-2011, 01:24 AM
Nice..
T 4 S

Ṕø$ṫ ℛЇḎℰℜ
02-26-2011, 02:04 AM
wow ... nice wording rose ...
thanks for sharing

Shaam
04-08-2011, 08:03 AM
so true

Noor ul huda
05-12-2011, 12:11 PM
Great........

ROSE
05-12-2011, 12:51 PM
Thanks

RoOZ SoOChTa HouN
05-14-2011, 03:07 PM
kya baat hai ... zabardast

ROSE
05-14-2011, 03:13 PM
Thanks

Abewsha
08-05-2011, 06:27 AM
v nice...

ROSE
08-05-2011, 02:44 PM
Thanks

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.