shani
03-22-2010, 01:10 AM
http://img96.imageshack.us/img96/6065/basmala4.png
:salam:
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا : آدمی بوڑھا ہو جاتا ہے (اور بڑھاپے کے اثر سے اس کی ساری قوتیںمضمحل ہو کر کمزور ہو جاتی ہیں) مگر اس کے نفس کی دو خصلتیں اور زیادہ جوان اور طاقتور ہو تی رہتی ہیں ۔ ایک دولت کی حرص اور دوسری زیادتی عمر کی حرص“۔بخاری و مسلم