Members Poetry Collections !! Share your Poetry Collections Here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
مجھے مت بتانا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-10-2012, 05:55 AM
مجھ مت بتانا کہ تم نے مجھے چھوڑنے کا ارادہ کیا تھا تو کیوں اور کس وجہ سے ابھی تو تمہارے بچھڑنے کا دُکھ بھی نہیں کم ہُوا ابھی تو میں باتوں کے وعدوں کے شہرِ طلسمات میں آنکھ پر خوش گمانی کی پٹی لیے تم کو پیڑوں کے پیچھے درختوں کے جُھنڈ اور دیوار کی پُشت پر ڈھونڈنے میں مگن ہوں کہیں پر تمہاری صدا اورکہیں پر تمہاری مہک مجھ پہ ہنسنے میں مصروف ہے ابھی تک تمہاری ہنسی سے نبرد آزما ہوں ور اس جنگ میں میرا ہتھیار اپنی وفا پر بھروسہ ہے اورکچھ نہیں اِسے کند کرنے کی کوشش نہ کرنا مجھے مت بتانا
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: مجھے مت بتانا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-13-2012, 01:13 AM
اے کاش کہ ایسا ہو جائے جسے چاہا تم نے ہر لمحہ جسے سوچا تم نے ہر لمحہ وہ شخص تمھارا ہو جائے تم جس سے محبت کرتے ہو جیسے دیکھ کے جیتے مرتے ہو جیسے کھو دینے سے ڈرتے ہو وہ شخص تمھارا ہو جائے وہ جس کی یادوں میں کھو کر تم وقت گُزارا کرتے ہو وہ جس کی باتوں میں کھو کر اِن تنہا راتوں میں تم جس کو پُکارا کرتے ہو وہ شخص تمھارا ہو جائے اے کاش کہ ایسا ہو جائے
|
(#3)
|
|
|||
Re: مجھے مت بتانا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-17-2012, 12:45 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: مجھے مت بتانا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-17-2012, 09:14 PM
|
Bookmarks |
Tags |
مت, مجھے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
جو سمجھو پیار محبت کا اتنا افسانہ ہوتا ہے | ROSE | Mohabbat shayari | 2 | 09-05-2011 03:39 PM |
اس نے مجھ کو دب لتاڑا مارا جائے گا | ROSE | Funny Poetry | 4 | 08-24-2011 04:12 PM |
میں جانتا تھا وہ اپنا بیان بدلے گا | life | Ghamgheen/Sad shayari | 5 | 07-30-2011 03:40 PM |
اتنا نہ مجھ سے تو پیار بڑھا | RAJA_PAKIBOY | Share Your Favourite Videos | 2 | 01-05-2011 01:59 PM |
عجیب شخص تھا ہر اک سے پیار مانگتا تھا | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 10-05-2010 04:26 AM |