Urdu Writing Poetry Share Poetry in Urdu Writing |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
~[ مجھے خبر ہے کہ کیا ہے جدائیوں کا عزاب ]~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-15-2011, 03:28 PM
بچھڑ کے مجھ سے کبھی تو نے یہ بھی سوچا ھے
ادھورا چاند بھی کتنا اداس لگتا ھے یہ ختم وصال کا لمحہ ہے را ئگاں نہ سمجھ کہ اس کے بعد وہی دوریوں کا صحرا ہے کچھ اور دیر نہ جھاڑنا اداسیوں کے شجر کسے خبر کون تیرے سائے میں بیٹھا ہے یہ رکھ رکھاؤ محبت سکھا گئی اس کو وہ روٹھ کر بھی مجھے مسکرا کے ملتا ھے میں کس طرح تجھے دیکھوں نظر جھجکتی ہے یہ بدن ہے کہ آئینو ں کا دریا ہے کچھ اس قدر بھی تو آساں نہیں ہے عشق تیرا یہ زہر دل میں اتر کے ہی راس آتا ہے میں تجھ کو پا کے بھی کھویا ھوا سا رھتا ھوں کبھی کبھی تو مجھے تو نے ٹھیک سمجھا ھے مجھے خبر ہے کہ کیا ہے جدائیوں کا عزاب کہ میں نے شاخ سے گل سے بچھڑتے دیکھا ہے میں مسکرا بھی پڑا ہوں تو کیوں خفا ہیں یہ لوگ کہ پھول ٹوٹی ہو ئی قبر پر بھی کھلتا ہے اسے گنوا کے میں زندہ ھوں اس طرح محسن کہ جیسے تیز ھوا میں چراغ جلتا ھے
I'M Not Really A BaD InfLuence But IN YouR CasE I'LL MaKe n EXCETION |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: ~[ مجھے خبر ہے کہ کیا ہے جدائیوں کا عزاب ]~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-15-2011, 10:28 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: ~[ مجھے خبر ہے کہ کیا ہے جدائیوں کا عزاب ]~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-15-2011, 10:29 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: ~[ مجھے خبر ہے کہ کیا ہے جدائیوں کا عزاب ]~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-15-2011, 10:52 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: ~[ مجھے خبر ہے کہ کیا ہے جدائیوں کا عزاب ]~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-19-2011, 09:26 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: ~[ مجھے خبر ہے کہ کیا ہے جدائیوں کا عزاب ]~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-24-2011, 12:49 AM
|
Bookmarks |
Tags |
خبر, عزاب, کا, کہ, کیا, ہے, |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
اے ہمارے رب! اگر ہم بھول جائیں یا خطا کر بیٹ | PRINCE SHAAN | Quran | 6 | 07-08-2012 04:18 PM |
عذاب میں پکڑا تاکہ وہ باز آجائے | ROSE | Quran | 1 | 07-06-2012 10:20 PM |
اے ہمارے رب! اگر ہم بھول جائیں یا خطا کر بیٹ | ROSE | Quran | 3 | 07-06-2012 09:15 PM |
~[ خزائوں کی اداسی ہے، جو اب تک دل پہ چھائی ہے ]~ | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 14 | 11-30-2011 12:22 AM |
~[ خزاں میں جب ہے یہ اپنا عالم، بہار آیی تو کیا | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 2 | 11-30-2011 12:19 AM |