Ghamgheen/Sad shayari !! Share Only Ghamgheen /Sad shayari Here!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
دشت میں پیاس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-21-2011, 09:06 AM
دشت میں پیاس دشت میں پیاس بُجھاتے ہوئے مر جاتے ہیں ہم پرندے کہیں جاتے ہوئے مر جاتے ہیں ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں اُن کے بھی قتل کا الزام ہمارے سر ہے جو ہمیں زہر پلاتے ہوئے مر جاتے ہیں یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں ہم ہیں ٹوٹی ہوئی کشتیوں والے محسن جو کناروں کو ملاتے ہوئے مر جاتے ہیں
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: دشت میں پیاس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-21-2011, 09:26 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: دشت میں پیاس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-21-2011, 01:21 PM
دشت میں پیاس بُجھاتے ہوئے مر جاتے ہیں ہم پرندے کہیں جاتے ہوئے مر جاتے ہیں Nice Sharing
نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
(#4)
|
|
|||
Re: دشت میں پیاس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-22-2011, 05:17 PM
|
Bookmarks |
Tags |
دشت, میں, پیاس |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
اس نے سکوتِ شب میں بھی اپنا پیام رکھ دی | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 4 | 10-26-2011 10:44 AM |
شفق میں دُھوپ ملائیں تو اُس کا جسم بنے | life | Ashaar's | 10 | 09-20-2011 02:48 PM |
اس عمر میں میکے جائیں وہ بھی، ایسے تو خدشات | ROSE | Funny Poetry | 5 | 08-24-2011 04:19 PM |
اس عمر میں میکے جائیں وہ بھی، ایسے تو خدشات | ROSE | Funny Poetry | 6 | 08-24-2011 04:06 PM |
تپش ہے کیسی دسمبر کی ان ہواؤں میں | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 12-27-2009 10:33 PM |