آپ کے جیسا صبر اور ہمت و حوصلوں سے - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link| link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link |
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Baat Cheet -----Chat-Room(USERS) » Miscellaneous » آپ کے جیسا صبر اور ہمت و حوصلوں سے
Miscellaneous If you can't seem to find the right section to post? Share it all here!

Advertisement
 
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
New New آپ کے جیسا صبر اور ہمت و حوصلوں سے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   01-28-2015, 02:46 PM

درد کے شکنج سے انسان کیسے نکلے برداشت کی ہمت کہاں سے لائے کیسے کوئی خود کو ہی سمجھائے ۔۔ انسان جس بات کی توقع نا کرے اور وہی ہوجائے تو وہ اس درد ناک حدثہ سے کیسے کوئی خود کونکالیں۔۔اپنے ہی سوالوں میں کھویا ہوا یہ بشر اپنے آپے کو تکلیف دیتا ہے اور اس سے نکلنا بھی اس کے لئے کتنا مشکل ہوتا ہے ۔
نا جانے کب کون سا ناگوارحادثہ سامنے آجاتا ہے انسان کی بے بسی اس سے اس کا حوصلہ چھین لیتی ہے ۔۔ وقت کے ٹہراؤ میں وہ ماضی کے بہت دور بھی نہیں ایکدم قریب کےلمحوں کو ہی تراشتا ہے تومحسوس کرکے ٹرپ اٹھتا ہے ۔۔ یا اللہ یہ کیا ہوگیا کیسے ہوگیا ۔ ؟اس ناگوار حادثے کی تصدیق کرنا بھی ناممکن تر ہوجاتا ہے ۔۔اور اللہ تعالی ہمیشہ اپنے نیک بندوں کو ہی آزماتا ہے ۔۔
آنسوؤں کے سکھ جانتے تک وہ روتا ہے یا صدمہ سے اسں کے آنسو ہی نہیں رکتے یا آنسو ہی نہیں بہتے عجب کیفیت کے عجیب صدموں سے گزرتا ہے انسان جیسے ایک پل میں سب کچھ بکھر گیا ۔۔ جیسے دل ماننے کو تیار ہی نہیں جو ہوا تو کیسے ہوا ۔۔۔؟کیوں ہوا ۔۔؟
ایسی آزمائش سے درکار ہونا بھی کتنا مشکل ہے ۔۔ فرشتوں کا کوفہء بھی ہوتا ہے اس دنیا میں جو اپنی مثال خود بنتا ہے وہ ایسا جگر نہیں لا پاتا۔۔ وہ اپنے اندر کے صبر کو ڈھونڈ نہیں پاتا کمزور پڑ جاتا ہے ۔ ایسے کشمکش کے سفر میں بے بس انسان کیا مانگے کیا ڈھونڈے ۔۔؟کہاں سے وہ لمحیں لائے ۔۔۔؟جو اس کا سرمایہ تھے کل تک جو ساتھ تھے آج وہ کہاں کھو گئے ۔۔؟ کیسے سمجھائے خود کو کیسے سمبھالیں خود کو ۔۔۔؟ جن آنکھوں کو دیکھنے کی عادت سی تھی ان کے بغیر وہ کیسے جیئں ۔؟ سب جیسا کا وییسا ہی ہے صرف اور صرف وہ چہرہ کھو گیا جو دل کو سکون دیتا تھا ۔۔ جو اس کے لئے سب کچھ تھا ۔ اسی اپنے کی موت کا صدمہ اس کے لئے کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے، اس طرح جھنجھوڑتا ہے وہ حادثہ انسان کو اپنا ہی اوجود کو یا اللہ یہ حادثوں سے گزرنا بھی کتنا مشکل ہے ۔کسی نا کسی کو ایسے حادثوں کا سامنا کرنا ہی پڑتا ہے ۔۔ بے بسی کا سجیل وزن اپنے ہی کاندھوں پر رکھ کر جینا آسان نہیں ہوتا ۔۔حادثوں سے لپٹا ہوا انسان کتنا مجبور ہوتا ہے ۔۔ اللہ ہی صبر عطا کرے اور۔
اللہ رحم فرمائے سب کے حال پر حادثوں کی آزمائش سے صبر کی عبرت سے ہمیں نوازے ۔۔ سنا ہے وقت بول کر نہیں آتا اسی لئے انسان ہمیشہ مصیبتوں اور حادثوں سے بچنے کے لئے صدقہ وخیرات کرتے رہیں اور دعا ہر بلا کو ٹال دیتی ہے ۔اللہ کے نیک بندوں کی دعایئں لیتا رہیں اور صدقہ کرنا جان اور مال کا لازمی ہے اس سے ہر بلا و آفت ٹل جاتی ہے ۔ اللہ رب عزوجل دے کر آزماتا ہے تو کبھی چھین کر آزماتا ہے ۔ نیک بندہ وہی ہے جو صبر کا دامن نا چھوڑے ۔۔ کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کے بڑی بڑی باتیں کرنے والا انسان بھی ایک اچانک کے حادثہ سے ٹوٹ جاتا ہے بلک بلک کے روتا گڑگڑاتا ہے وہ سمجھ ہی نہیں پاتا کے یہ رب کی آزمائش تھی ۔۔ جھلس جاتا ہے وہ ایک پل میں اللہ ہمیں معاف کرے ہمارے ایمان سلامت رکھے اور ہمیں ایسے ہر برے حادثوں سے بچائے ۔۔۔ میں حادثوں اور آزمائش کے تہہ میں جب بھی جاتی ہو تو سب سے پہلے ہمارے پیارے نبی ﷺ کی حیات ہی سامنے آجاتی ہے ،کے ان کے پیدا ہونے سے پہلے ہی آپ ﷺ کے والد فوت ہوگئے چھ سال کی عمر میں ہی والدہ کا انتقال ہوگیا مولود یتیم ہوئے اور ماں کی ممتا کی چھاؤں بھی نا رہی آپ کے دادا حضرت عبدالمطلب نے آپ کی پرورش کا ذمہ لیا اور وہ بھی اللہ کو پیارے ہوگئے آٹھ سال کی معصوم عمر پر اتنی آزمائشوں اور حادثوں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ،آپ کی شادیوں کے بعد آپ نے اپنے بیٹؤں کی وفات کا غم سہا نواسوں کی موت کا درد سہا اللہ اکبر ایسی آزمائش کے بعد ہی آپ اللہ عزوجل کے محبوب کہلائے ۔۔ سبحان اللہ!! آپ کے جیسا صبر اور ہمت و حوصلوں سے ہمیں بھی اللہ نوازے ۔۔ سبحان اللہ کتنا صبر تھا آپ میں اور ایک ہم ہے جو حادثوں کا قصور وار قسمت کو یا اللہ کو ہی لرز کے سمجھتے ہے کے یا اللہ ایسا ہوا تو کیوں ہوا اللہ ہمیں معاف کرے اور ہدایت سے نوازے اور ہر اس انسان کو صبر عطا کرے جو حادثوں کے شکار ہویئں ہیں ۔۔ آمین۔۔ اے اللہ تعالی انھیں تو ہی صبر عطا کر جن کو آزماتا ہے ان پر اپنی رحمت سے ان کی مشکلیں اور تکلیف کو آسان کردے ۔ اور انھیں اس کا نعم البدل عطا کر یا رب ۔۔۔یا رب ۔۔
یا رب ۔۔۔
آمین ژمہ آمین ۔۔


رائٹر ۔۔۔ ریشم ۔۔۔

 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
Aftab Afi's Avatar
Aftab Afi Aftab Afi is offline
 


Posts: 2,364
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2013
Location: Pakistan
Gender: Male
Default Re: آپ کے جیسا صبر اور ہمت و حوصلوں سے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   01-28-2015, 04:24 PM

Ameen Very Nice sharing thnx 4 sharing Rania jee

 

(#3)
Old
(‘“*JiĢäR*”’) (‘“*JiĢäR*”’) is offline
 


Posts: 43,615
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender: Male
Default Re: آپ کے جیسا صبر اور ہمت و حوصلوں سے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-02-2015, 10:38 AM

Very nice

 



დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ




Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
آپ, اور, جیسا, سے, صبر, و, کے, ہمت


Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
بچوں کا جنسی استحصال: ملوث گروہ پکڑا گیا karwanpak Political Issues Of Pakistan 1 05-08-2014 09:53 AM
"جب تم میں سے کوئ آدمی فوت ہوتا ہے تو اسے صبح & ROSE Hadees Shareef 13 08-10-2012 04:15 PM
حاجت پوری ہونے کی صورت میں بھی خوف لازم ہے ROSE Quran 6 07-04-2012 03:09 PM
تیرے وجود کو محسوس عمر بھر ھوگا.. تیرے لبوں پ& ROSE Mohabbat shayari 2 10-06-2011 04:41 PM
وہ سب گزرے ہوئے لمحے مجھ کو یاد آتے ہیں life Urdu Writing Poetry 3 08-12-2011 04:24 AM


All times are GMT +5. The time now is 07:24 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG