شوگر یعنی ذیابیطس کی وجوہات، اقسام اور عل - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community


Please Read :: New Members Require 15 Reply Post to make their Own Threads Thanks (AYAZ) ::

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Baat Cheet -----Chat-Room(USERS) » Health & Care » شوگر یعنی ذیابیطس کی وجوہات، اقسام اور عل
Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!!

Advertisement
 
User Tag List

Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
shabbirqazi has no status.
Points: 3,576, Level: 37 Points: 3,576, Level: 37 Points: 3,576, Level: 37
Level up: 51% Level up: 51% Level up: 51%
Activity: 27% Activity: 27% Activity: 27%
 


Posts: 151
My Photos: (20)
Country:
Thanks: 8
Thanked 5 Times in 5 Posts
Mentioned: 0 Post(s)
Tagged: 0 Thread(s)
Quoted: 3 Post(s)
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
happy شوگر یعنی ذیابیطس کی وجوہات، اقسام اور عل - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-06-2018, 07:08 PM

شوگر یعنی ذیابیطس کی وجوہات، اقسام اور علاج


تاریخی کتابوں کے مطالعہ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ سب سے پہلے دنیا کی تہذیب میں شوگر کی بیماری مصر میں دریافت کی گئی تھی ۔ شوگر کی بیماری کا ذکر مصر میں بہت پرانی تاریخی دستاویزات میں آتا ہے ۔ مصر میں شوگر کے مریض کی پہچان یہ تھی کے اس کے پیشاب پر بہت سی چیونٹیاں اکٹھی ہو جاتی تھیں۔
شوگر یعنی کے مرض نے آج پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ ہر تیسرا شخص ذیابیطس کا شکار ہے۔ اکثر لوگوں کو پتہ ہی نہیں ہوتا لیکن جب انتہا ہو چکی ہوتی ہے تو پتہ چلتا ہے کہ موصوف کو شوگر ہے، وقت نکل چکا ہوتا ہے اور شوگر کنڑول سے باہر ہو جاتی ہے

شوگر کی بیماری کیسے پیدا ہوتی ہے؟


ب ہم کھانے کا لقمہ منہ میں ڈالتے ہیں تو اسے ہم دانتوں کے ذریعہ چباتے ہیں اور اسی دوران تھوک اور دوسرے انزائمر اسی لقمہ میں شامل ہوتے چلے جاتے ہیں۔ اب وہی لقمہ ہمارے حلق سے ہوتا ہوا معدہ میں جا پہنچتا ہے۔ معدے میں پہنچ کر اسی لقمہ کی مزید توڑ پھوڑ جاری رہتی ہے اور مختلف قسم کے انزائم اور ہائیڈروکلورک ایسڈ کھانے سے لقمہ کو بہت چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تبدیل کر دیتے ہیں۔ پھر یہی چھوٹے چھوٹے ٹکڑے آخر کار چھوٹی آنت میں پہنچ کر گلوکوز کی شکل میں جذب ہو جاتے ہیں۔ اسی طرح سے گلوکوز خون کے بہاو میں شامل ہو کر جسم کے ہر ایک اندرونی عضو تک پہنچ جاتا ہے ۔ وہی گلوکوز خون کے ذریعہ پنکریاز تک پہنچتا ہے۔ پنکریاز ایک گلینڈ کا نام ہے جو معدہ کے پچھلی طرف واقع ہے ۔ پنکریاز سے مل کر انسولین خون کے ساتھ مل کر جسم کے ہر ایک عضو تک جاتی ہے اور خون سیل کے اندر نہیں جا سکتا۔ جس جسم میں شوگر کی بیماری ہوتی ہے اس جسم کے سیلز کے اندر گلوکوز والا خون نہیں جا سکتا ۔ ایک صحت مند جسم کے خون میں گلوکوز کی مقدار اگر ضرورت سے بڑھ جائے تو پنکریاز میں بنایا گیا ہارمون انسولین میں گلوکوز میں تبدیل کردیتا ہے اور یہ جگر اور پھیپھڑوں میں ذخیرہ ہو جاتا ہے۔
شوگر اس وقت معرض وجود میں آتی ہے جب انسانی جسم اپنے بلڈ شوگر لیول یعنی گلوکوز کو کنڑول کرنے میں ناکام ہوجاتا ہے۔ جب ہم کھانا کھاتے ہیں تو ہمارے ہضم کا نظام کوربوہائیڈریٹس کو گلوکوز کی شکل میں تبدیل کرنا شروع کر دیتا ہے یہ گلوکوز بلڈ سٹریم میں سفر کرنا شروع کر دیتا ہے۔ اس پر ہارمون انسولین متحرک ہو جاتی ہے اور انسان کے باڈی سیلز میں گلوکوز کو داخلے کی اجازت دے دیتی ہےجہاں بطور انرجی استعمال ہو تی ہے۔ فالتو گلوکوز جگر اور مسلز میں محفوظ ہوجاتی ہے اور جب ضرورت ہو جسم اسے گلوکوز میں تبدیل کر لیتا ہے


شوگر کی بیماری کا علاج


کریلا اور شوگر
میڈیکل گزٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق کریلے کا استعمال شوگر کے مرض میں بہت مفید ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے ایک سائنس دان نے کہا ہے کہ اگر کریلے کو درمیانی عمر کی شوگر میں عرصہ دراز تک استعمال کیا جائے تو خون میں شوگر کی مقدار کم ہونے لگتی ہے۔ 3ماہ سے لے کر 10 ماہ تک کریلے کا سفوف بنا کر رات کو دودھ کے ساتھ کھایا جائے تو مریضوں کے خون میں شکر کی مقدار میں مسلسل کمی آتی ہے(پاکستان ٹائمز 26جون 1982)



مرض شوگر کا روحانی علاج

شوگر کاعلاج قرآن پاک سے

شوگر کا علاج تیتر کے گوشت سے

شوگر کا علاج کریلے سے

شوگر کا علاج گوند کیکر سے

شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری اور گردے کی کمزوری کا علاج




یہ تمام علاج آپ نچیے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔


http://itechnhealth.com/sugar-diabetes-ka-desi-ilaj/

 

Sponsored Links

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
اور, شوگر, عل, کی, یعنی

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
وہ شمع اُجالا جس نے کیا چالیس برس تک غاروں م&# bint-e-masroor Hamd O Naat 3 03-29-2014 01:10 AM
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم کی فضیلت ROSE Hadees Shareef 3 07-15-2012 09:13 PM
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم کی فضیلت ROSE Hadees Shareef 2 07-14-2012 07:14 AM
روحانی اور جسمانی پاکیزگی کے متعلق اللہ ج  ROSE Quran 4 07-06-2012 08:46 PM
~[ وہ عِشق جو ہم سے رُوٹھ گیا، اب اس کا حال بتا CaReLeSs Urdu Writing Poetry 4 12-04-2011 07:25 PM


All times are GMT +5. The time now is 01:11 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2018, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG