True Story !!! Post True Stories Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
وہ تو رب ہے , جس کی چاھے توبہ قبول کر لے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-22-2015, 02:31 PM
ایک مرتبہ ایک بہت ہی گناہ گار، اپنے زمانے کا مانا ہوا فاسق و فاجر شخص ایک جنگل کے قریب جا رہا تھا کہ اس نے ایک آدمی کو دیکھا جو اپنے سامنے زمین میں ایک سوکھی ٹہنی دبائے بیٹھا تھا اور الله کی عبادت کر رہا تھا، اس گناہ گار آدمی نے پوچھا تم کیا کر رہے ہو؟ اس نیک اور پرہیز گار بندے نے بتایا میں سالوں سے دنیا سے دور اس ویرانے میں الله کی عبادت کر رہا ہوں، جس دن میری عبادت قبول ہوگی اس دن یہ ٹہنی ہری ہو جائے گی اسطرح مجھے پتہ چل جائے گا- اس گناہ گار کے دل میں جانے کیا آئی وہ بھی زمین میں ایک سوکھی ٹہنی دبا کر بیٹھ گیا اور عبادت کرنے لگا __
تھوڑی دیر بعد کہیں سے ایک آدمی کی مدد کی پکار آئی اور پکارنے والے نے نقاہت بھری آواز میں پانی مانگا دونوں نے سنی ان سنی کر دی، آواز دوبارہ آئی، تین چار مرتبہ کی پکار کے بعد گناہ گار نے نیک شخص سے کہا ،میں تو ابھی بیٹھا ہوں، تمہیں کتنا عرصہ ہوگیا ہے تم ذرا اٹھ کر اسے پانی تو پلا دو، میں ابھی ابھی بیٹھا ہوں اٹھنا نہیں چاہتا __ اس نیک بندے نے گناہ گار کو ڈانٹ کر کہا میری عبادت میں خلل نہ ڈالو میری ارتکاز ٹوٹ جاتا ہے- جب مدد کی پکار مسلسل آتی رہی تو گناہ گار سے رہا نہ گیا، اس نے اپنی جگہ چھوڑی اور پانی پلانے چلا گیا، جب تھوڑی دیر بعد واپس آیا تو اس نے دیکھا اس کی ٹہنی ہری ہو چکی تھی، اور اس نیک بندے کی ٹہنی ویسی کی ویسی ہی تھی __ وہ تو رب ہے __ جس کی چاھے توبہ قبول کر لے __ کبھی کبھی برسوں کے ریاضت بھی ایک لمحے میں پلٹا دی جاتی ہے اور کبھی ایک ادا ہی قبولیت سبب بن جاتا ہے
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: وہ تو رب ہے , جس کی چاھے توبہ قبول کر لے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-22-2015, 04:23 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: وہ تو رب ہے , جس کی چاھے توبہ قبول کر لے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-22-2015, 09:12 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: وہ تو رب ہے , جس کی چاھے توبہ قبول کر لے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-23-2015, 09:27 AM
|
(#5)
|
|
||||
Re: وہ تو رب ہے , جس کی چاھے توبہ قبول کر لے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-23-2015, 02:06 PM
|
(#6)
|
|
||||
Re: وہ تو رب ہے , جس کی چاھے توبہ قبول کر لے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-28-2015, 08:31 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: وہ تو رب ہے , جس کی چاھے توبہ قبول کر لے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-02-2015, 10:46 AM
|
Bookmarks |
Tags |
تو, توبہ, جس, رب, قبول, لے, وہ, چاھے, کر, کی, ہے |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
بھارت 15برس سے پاکستانی علاقوں کو ڈبو رہا ہے: | (*JiĢδR*) | General Discussion | 4 | 09-03-2013 08:41 AM |
~ تو قریب آ تجھے دیکھ لوں تو وہی ہے یا کوئی اور | Shaam | Urdu Writing Poetry | 10 | 09-26-2012 10:07 PM |
اہل بیت سے بغض رکھنے والوں سے بچو | ROSE | Quran | 9 | 07-05-2012 02:42 PM |
تجھے اب کس لئے شکوہ ہے بچے گھر نہیں رہتے | !«╬Ĵamil Malik╬«! | Ashaar's | 2 | 02-20-2012 10:27 PM |
عشق کرو تو یہ بھی سوچو عرضِ سوال سے پہلے | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 5 | 02-25-2011 04:20 PM |