Great Urdu Poets&Poetry Share All Great Urdu Poets Poetry Here |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
ابھی عروج پر ہے تمہارا موسم، خزاں میں تم کو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-20-2011, 10:28 PM
ابھی عروج پر ہے تمہارا موسم، خزاں میں تم کو خرید لیں گے بنو گے ہم سے رحم کے طالب، نہ تم کو مہلت مزید دیں گے ادا کے قصے ہوئے پرانے، جفا کا موسم ختم ہی سمجھو کریں گے تم سے حساب جاناں، نہ تم کو مہلت مزید دیں گے وفا کی لالچ میں ہم سے سادوں نے، لہو اپنا سوکھا دیا ہے فریب ومستی کے بدلے تم کو سزا بھی سن لو شدید دیں گے ابھی عروج پر ہے تمہارا موسم خزاں میں تم کو خرید لیں گے بنو گے ہم سے رحم کے طالب، نہ تم کو مہلت مزید دیں گے
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: ابھی عروج پر ہے تمہارا موسم، خزاں میں تم کو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-20-2011, 11:05 PM
Very nice poetry
نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
(#3)
|
|
|||
Re: ابھی عروج پر ہے تمہارا موسم، خزاں میں تم کو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-20-2011, 11:15 PM
|
Bookmarks |
Tags |
ابھی, تم, خزاں, عروج, میں, پر, کو, ہے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
خراب موسم موٹاپے کی اہم وجوہات میں شامل ہے | ROSE | Health & Care | 5 | 06-03-2013 11:25 PM |
حاجت پوری ہونے کی صورت میں بھی خوف لازم ہے | ROSE | Quran | 6 | 07-04-2012 03:09 PM |
تلخیوں کا زہر دل میں بھر گئی بے وفا سورج کی ہ& | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 2 | 08-25-2011 05:51 PM |
اس عمر میں میکے جائیں وہ بھی، ایسے تو خدشات | ROSE | Funny Poetry | 5 | 08-24-2011 04:19 PM |
اس عمر میں میکے جائیں وہ بھی، ایسے تو خدشات | ROSE | Funny Poetry | 6 | 08-24-2011 04:06 PM |