True Story !!! Post True Stories Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
sihdi Raha -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-07-2015, 03:13 PM
اصفہان کا ایک مشہور رئیس اپنی زوجہ کہ ھمراہ دستر خوان پر تشریف فرما تھا اور کھانا تناول فرما رھا تھا ساتھ میں دونوں میاں بیوی خوش گپیاں بھی لگا رھے تھے. اس دوران دروازے پر دستک ھوئی تو چوب دار نے کہا عالی جاہ کو فقیر ھے جو کھانے کاسوال کر رھا ھے. رئیس نے اپنی بیگم کو حکم دیا کہ یہ سارا دستر خوان اٹھا کر اس فقیر کہ حوالے کردو بیگم دروازے پر گئی اور جب فقیر کو کھانا دے رھی تو یکایک اس کہ چہرے کی طرف دیکھا تو ایک چیخ کہ ساتھ رونا شروع کر دیا. خاوند بھاگ کر اپنی بیوی کہ پاس آیا اور کہا کیا ھوا بیگم نے روھانسی آواز اور ھچکی لیتے ھوا کہا.۰ اے میرے مجازی خدا یہ فقیر جس کو میں آپ کی اجازت سے ابھی کھانا دے کر آئی ھوں یہ میرا پہلا شوھر ھے خاوند اپنی بیوی کی یہ بات سن کر ششدر رہ گیا بیوی نے کہا میں آپ کو پورا واقعۂ سناتی ھوئی۰۰ عرصہ ھوا میں اور میرا شوھر دسترخوان پر آج کی طرح بیٹھے تھے کہ دروزاے پر ایک فقیر نے صدا لگائی. میرا شوھر اٹھا اور دروازے پر جاکر اس فقیر کی مدد کرنے کے بجائے اس کو اتنا مارا کہ وہ لہو لہان ھو گیا سرتاج وہ فقیر تو چلا گیا تو لیکن پتہ نیں کون سی بدعا دے کر گیا کہ ھمارا کاروبار روز بہ روز نقصان کی طرف جانے لگا حتی سب کچھ بک گیا ھم لوگ سڑک پر آگئے نوبت فاقوں تک آگی مجھے اس نے طلاق دے دی میں آپ کی زوجیت میں آگئی آج گردش زمانہ دیکھیں وہ شخص فقیر بن کر صدا لگا رھا ھے میری آنکھوں میں آنسو بھی اس لیے نکلے تھے.۰ خاوند نے کہا کہ اب اس سے حیرت والی بات سنو وہ فقیر میں ھوں اللہ کا نظام دیکھو کہ اس نے اس آدمی کا سب کچھ چھین کر مجھے حتی کہ اس کی بیوی تک مجھے دے اس واقعہ سے ھمیں پتہ چلتا ھے کہ اللہ جس کو چاھے عزت دے جس کو چاھے ذلت دے اور دعا ھے کہ اللہ ھم کو شکر کرنے والوں میں رکھے. ھمیں ھمشہ سیدھی راہ پر چلاے
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: sihdi Raha -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-08-2015, 12:46 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: sihdi Raha -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-08-2015, 10:39 AM
|
(#4)
|
|
||||
Re: sihdi Raha -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-08-2015, 05:35 PM
|
(#5)
|
|
||||
Re: sihdi Raha -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-08-2015, 05:36 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: sihdi Raha -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-09-2015, 10:51 AM
|
(#7)
|
|
||||
Re: sihdi Raha -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-09-2015, 01:45 PM
|
(#8)
|
|
|||
Re: sihdi Raha -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-24-2015, 06:34 PM
|
(#9)
|
|
|||
Re: sihdi Raha -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-24-2015, 07:31 PM
|
(#10)
|
|
||||
Re: sihdi Raha -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-24-2015, 07:33 PM
|
Bookmarks |
Tags |
raha, sihdi |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Me Kisi Me,Koi Muj Me Dhalta Raha,Chand Jalta Raha .. | SHAYAN | Ghamgheen/Sad shayari | 7 | 04-17-2016 04:48 AM |
Koi Humdum Na Raha Koi Sahara Na Raha ~ | SHAYAN | Ghamgheen/Sad shayari | 3 | 01-07-2013 05:57 PM |
Khuda Ko Dikh Raha Hoga, Na Dil Tujhse Juda Hoga, Teri Taqdeer Mein Mujhko, Wo ab To Likh Raha Hoga | (―*♥€»ƙɧՄՏɧՅԾԾ«€♥*―) | Share Your Favourite Videos | 4 | 06-04-2012 08:02 AM |
Meray sabar ko aazma raha tha Wo meray qareeb aa raha tha! | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 2 | 12-01-2011 03:45 PM |
Yeh mousaam badal Raha hai, YeH JahaN badal raha hai | (―*♥€»ƙɧՄՏɧՅԾԾ«€♥*―) | Miscellaneous/Mix Poetry | 7 | 08-05-2011 09:12 AM |