Jokes !!!!Share UR Jokes Here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
وزیرِ خزانہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-25-2010, 11:27 AM
ایک دس گیارہ سالہ بچے نے اپنے دوستوں کے ساتھ میلے پر جانے کا منصوبہ بنایا جس کیلئے اُسے پچاس روپے کی ضروت تھی ۔ گھر سے اُسے اتنے پیسے ملنے کی اُمید نہ تھی ۔ اُس نے بہت دعا کی ۔ جب کوئی صورت نہ بنی تو اُس نے ایک چِٹھی اللہ میاں کے نام لکھی کہ پیارے اللہ میاں مجھے پچاس روپے بھیج دیجئے میں ہمیشہ آپ کا کہنا مانوں گا ۔ اس چٹھی کو لفافہ میں ڈال کر ڈاکخانہ میں ڈال آیا ۔ ڈاکخانہ کے متعلقہ شخص نے لفافہ کھول کر چِٹھی پڑھی پھر لفافہ بند کر کے اسے وزیرِ خزانہ کے نام بھیج دیا ۔ وزیرِ خزانہ نے چِٹھی پڑھی ۔اس کو یہ مذاق پسند آیا اور اُس نے ایک لفافہ میں بیس روپے ڈال کر بچے کے پتہ پر بھیج دئیے ۔
بچے کو جب بیس روپے ملے تو اُس نے پھر اللہ میاں کو چِٹھی بھیجی جس میں لکھا میرے پیارے اللہ میاں السلام علیکم آپ بہت اچھے ہو ۔ آپ سب کو سب کچھ دیتے ہو لیکن آئیندہ خیال رکھیئے گا پیسے وزیرِ خزانہ کی معرفت نہ بھیجئے گا ۔ آپ نے جو پچاس روپے بھیجے تھے اُس گدھے نے اس میں سے تیس روپے ٹیکس کاٹ لیا ہے
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: وزیرِ خزانہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-06-2010, 10:43 PM
|
(#3)
|
|
||||
Re: وزیرِ خزانہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-25-2010, 07:44 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: وزیرِ خزانہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-29-2010, 10:25 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: وزیرِ خزانہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-06-2010, 07:41 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: وزیرِ خزانہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-22-2011, 04:32 AM
|
(#7)
|
|
|||
Re: وزیرِ خزانہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-09-2011, 02:58 AM
|
Bookmarks |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
حاجت پوری ہونے کی صورت میں بھی خوف لازم ہے | ROSE | Quran | 6 | 07-04-2012 03:09 PM |
صبر بندگی کا خو بصورت ترین زیور ہے اور رضا و & | ROSE | Quran | 3 | 07-04-2012 03:01 PM |
ازحد پریشاں کُن ہے یہ انداز زندگی | ! HEER | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 12-28-2010 12:07 AM |
رازِ وفائے ناز پھر دل کو بتا گیا کوئی | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 6 | 10-05-2010 04:23 AM |
روزہ اور بندگی کے معانی | ~Pr3cious~ | Ramdan Ul Mubarak | 2 | 08-21-2009 05:53 PM |