Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-21-2011, 10:35 AM
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزانہ رات میں جب اپنے بستر پر تشریف لے جاتے تو (سونے سے پہلے) اپنے دونوں ہاتھ ملا کر ان پر دم کرتے اور پھر ان پر قل ہواللہ، قل اعوذ برب الفلق اور قل اعوذ برب الناس پڑھتے اور پھر اپنے دونوں ہاتھ اپنے جسم پر جہاں تک ہو سکتا پھیرتے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہاتھ پھیرنا، اپنے سر، منہ اور بدن کے آگے کے حصہ سے شروع کرتے ( اس کے بعد بدن کے دوسرے حصوں پر پھیرتے) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ عمل (یعنی پرھنا، دم کرنا اور بدن پر دونوں ہاتھوں کا پھیرنا) تین مرتبہ کرتے تھے۔ بخاری ومسلم مشکوۃ شریف:جلد دوم:حدیث نمبر 643 48 - فضائل قرآن کا بیان : (109) آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات میں قل ہو اللہ اور معوذتین پڑھ کر اپنے بدن پر دم کرتے تھے۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-22-2011, 08:19 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-03-2011, 02:10 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-08-2012, 07:21 PM
|
Bookmarks |
Tags |
اللہ, حضرت, رضی, عنہا, ہیں |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی | ROSE | Hadees Shareef | 3 | 07-08-2012 07:20 PM |
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ روایت کرت | ROSE | Hadees Shareef | 5 | 07-08-2012 05:15 PM |
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی | ROSE | Hadees Shareef | 5 | 02-10-2012 10:49 PM |
حضرت مسروق رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ : | ROSE | Hadees Shareef | 3 | 02-10-2012 10:44 PM |
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی | ROSE | Hadees Shareef | 4 | 02-10-2012 10:41 PM |