Computer and Information Technology !!! Computer softwares, problems and about latest science Technology !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
Aap K Computer Ki Sehat Ka Mukalmal Pakage -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-04-2015, 09:58 AM
آپ کے کمپیوٹر کی صحت کا مکمل پیکیج
کمپیوٹر استعمال کے ساتھ ساتھ سست پڑتا رہتا ہے۔ اسے اس کی اصل رفتار پر بحال کرنے کے لیے کوئی آپٹمائزیشن پروگرام درکار ہوتا ہے۔ اس حوالے سے دیکھیں تو لاتعداد پروگرامز مفت اور قیمتاً دستیاب ہیں۔ ہم ہر ماہ اس حوالے سے کسی نہ کسی مفت پروگرام کو ضرور شامل کرتے ہیں۔ اس بار ہمارا انتخاب ہے ’’سینائی سسٹم یوٹیلیٹیز‘‘۔ اس پروگرام کا کہنا ہے کہ چالیس پچاس ڈالر کیوں خرچ کریں جب یہ بہترین پروگرام مفت دستیاب ہے۔ اسے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس کی ویب سائٹ ملاحظہ کیجیے: www.synei.com ’’سینائی سسٹم یوٹیلیٹیز‘‘ (Synei System Utilities) آپ کے کمپیوٹر کا خیال رکھنے کے لیے ایک مکمل پیکیج ہے۔ یہ پروگرام کمپیوٹر کو صاف کر سکتا ہے، اس کی رفتار بڑھا سکتا ہے، اسے محفوظ بناتا ہے اور ونڈوز کی خرابیوں کو دُور کرتے ہوئے اسے ٹھیک کر سکتا ہے۔ اس پروگرام کو خاص طور پر سست پڑتے کمپیوٹرز کی رفتار کو بہتر بنانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس کا دعویٰ ہے کہ یہ آپ کے کمپیوٹر کو پہلے سے تیز رفتار بناتا ہے اور یہ فرق آپ واضح محسوس کریں گے۔ اس کی اچھی بات یہ ہے کہ یہ دیگر اس طرح کے پروگرامز کی طرح ہر وقت پریشان نہیں کرتا، بلکہ آپ کو پتا بھی نہیں چلتا کہ یہ بیک گراؤنڈ میں رہتے ہوئے اپنا کام کر رہا ہے۔ اگر آپ اس پروگرام کو انسٹال کرنے کی زحمت بھی گوارہ نہیں کرنا چاہتے تو کوئی بات نہیں، اس کا پورٹ ایبل ورژن بھی دستیاب ہے۔ یقیناً آپ کمپیوٹر گیمز بھی کھیلتے ہوں گے؟ اگر آپ کا جواب ’’ہاں‘‘ میں ہے تو یہ پروگرام آپ کے کمپیوٹر کو گیم کے لیے بہتر ماحول فراہم کر سکتا ہے۔ اپنے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک کی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے اس پروگرام کی مدد سے آپ ہارڈ ڈسک کو ڈی فریگ بھی کر سکتے ہیں۔ بغیر کسی سکیوریٹی پروگرام کی موجودگی کے جب آپ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں تو سمجھیں وائرسز کو کھلی دعوت دے رہے ہیں۔ کیا آپ کے پاس اینٹی وائرس پروگرام موجود نہیں؟ فکر کی کوئی بات نہیں ’’سینائی‘‘ موجود ہے تو اس حوالے سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ یہ پروگرام ونڈوز ایکس پی، وستا، سیون اور ایٹ پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کا سائز 7.3ایم بی ہے جبکہ اسے استعمال کرنے کے لیے ڈاٹ نیٹ فریم ورک 3.5 کا انسٹال ہونا ضروری ہے
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: Aap K Computer Ki Sehat Ka Mukalmal Pakage -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-04-2015, 07:42 PM
|
(#3)
|
|
||||
Re: Aap K Computer Ki Sehat Ka Mukalmal Pakage -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-05-2015, 09:45 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: Aap K Computer Ki Sehat Ka Mukalmal Pakage -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-05-2015, 04:30 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: Aap K Computer Ki Sehat Ka Mukalmal Pakage -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-05-2015, 08:48 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: Aap K Computer Ki Sehat Ka Mukalmal Pakage -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-14-2015, 03:01 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: Aap K Computer Ki Sehat Ka Mukalmal Pakage -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-15-2016, 05:34 PM
|
Bookmarks |
Tags |
aap, computer, mukalmal, pakage, sehat |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
PTCL Ne 8 MB Pakage RaTe Mein Kami Kar Di | (‘“*JiĢäR*”’) | Computer and Information Technology | 5 | 06-14-2014 11:29 AM |
WaPda AwaMi PakaGe 5 ka 55.................... | Awara Badal | Political Issues Of Pakistan | 2 | 07-27-2012 08:16 PM |
Make your computer a Super Computer | Prince_Charmy | Discuss Your Pc Problems | 10 | 05-08-2012 11:21 AM |
This file came from another computer and might be blocked to help protect this computer - Solution | AYAZ | Windows XP | 10 | 05-07-2012 09:22 AM |
Make your computer a Super Computer | Prince_Charmy | Computer and Information Technology | 7 | 01-28-2011 11:38 AM |