گھٹنوں کا درد، تیل کی مالش سے 3دن میں ختم - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community


Please Read :: New Members Require 15 Reply Post to make their Own Threads Thanks (AYAZ) ::

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Baat Cheet -----Chat-Room(USERS) » Health & Care » گھٹنوں کا درد، تیل کی مالش سے 3دن میں ختم
Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!!

Advertisement
 
User Tag List

Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
shabbirqazi has no status.
Points: 3,544, Level: 37 Points: 3,544, Level: 37 Points: 3,544, Level: 37
Level up: 30% Level up: 30% Level up: 30%
Activity: 18% Activity: 18% Activity: 18%
 


Posts: 149
My Photos: (20)
Country:
Thanks: 8
Thanked 5 Times in 5 Posts
Mentioned: 0 Post(s)
Tagged: 0 Thread(s)
Quoted: 3 Post(s)
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
New1 گھٹنوں کا درد، تیل کی مالش سے 3دن میں ختم - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   07-08-2018, 07:28 PM

گھٹنوں کا درد، تیل کی مالش سے 3دن میں ختم


پاکستان سمیت دنیا میں زیادہ تر افراد جوڑوں اور پٹھوں کے درد میں مبتلا ہیں۔ اگر ہلکی ورزش اور مناسب خوراک کے ساتھ پانی کا کثرت سے استعمال کیا جائے تو جوڑوں کے درد کے ساتھ ساتھ بہت سی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ مردوں کے مقابلے میں جوڑوں اور پٹھوں کا مرکز خواتین میں زیادہ پایا جاتا ہے۔ ماہرین آرتھوپیڈک کے مطابق جوڑوں اور پٹھوں کے درد کی بنیادی وجہ ہمارا لائف سٹائل ہے۔ خواتین میں اس کی بڑی وجہ دوران حمل کیلشیم کی کمی ہے جس کی وجہ سے خواتین میں جوڑوں کی بیماری بڑھ جاتی ہے۔
جوڑوں ، گھٹنوں ، پاوں اور کمر میں درد کی ایک وجہ جسم میں یورک ایسڈ بھی ہے۔ اگر کوئی یورک ایسڈ کی بیماری میں مبتلا ہو جائے تو اسے فوراََ پروٹین کی مقدار کم کر دینی چاہنے ، سبز پتوں والی سبزیوں اور دالوں کا زیادہ استعمال شروع کر دینا چاہیے ۔


جوڑوں، پاوں اور کمر درد سے بچنے کے لیے یہ بھی ضروری ہے کہ نرم سول اور چھوٹی ایڑھی والے جوتے استعمال کئے جائیں، فلیٹ شوز استعمال نہ کریں چھوٹی ایڑی والی جوتی بہترین ہے۔ روزانہ ورزش کو اپنا معمول بنا لینے کیوں کے ورزش کرنے سے جسم میں لچک پیدا ہوتی ہے جس کی وجہ سے جوڑوں میں تکلیف پیدا نہیں ہوتی ۔ نماز پڑھنے کو اپنا معمول بنا لیں کیونکہ اس سے بھی جسم کی ورزش بھی ہو جاتی ہے اور ویسے بھی نماز انسان کو بہت سی بیماریوں سے بچاتی ہے۔

گھٹنوں کے درد ، جوڑوں کے درد اور کمر درد سے بچنے کے لیے حیاتین یعنی وٹامنز سے بھر پور پھل کھانے چاہیے جیسے آم، چکوترا، پیپتا، سنگترا، مالٹا اور کینو اس درد سے نجات کا ذریعہ ہیں۔ہفتے میں ایک دفعہ مچھلی کا گوشت ضرور کھائیں۔ جوڑوں کے درد میں مبتلا افراد آڑو کا کثرت سے استعمال کریں جس سے جوڑوں کا درد ختم ہو جائے گا۔

اگر آپ جوڑوں ، گھٹنوں یا پھر کمر درد کی تکلیف میں مبتلا ہیں اور ہر طرح کا علاج کروانے کے بعد بھی اس مرض سے نجات نہیں پا سکیں تو بھی گھبرانے کی بالکل ضرورت نہیں کیونکہ ہم آپ کو ایک ایسا نسخے بتا رہے ہیں جس کے استعمال سے یہ درد ختم ہو جائیں گے۔


نسخہ پڑھنے اور اپنے موبائل یا کمپیوٹر پر ڈاون لوڈ کرنے کے لیے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں۔

http://itechnhealth.com/joron-k-dard...ain-treatment/

 

Sponsored Links


Last edited by shabbirqazi; 07-08-2018 at 07:30 PM..
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
تیل, ختم, درد،, سے, مالش, میں, کا, کی, 3دن

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
انتظار کی گھڑیاں ختم، واٹس ایپ نے کالنگ فی Rania Computer and Information Technology 3 03-13-2015 10:27 AM
مسوڑھوں میں درد،خون سے نجات کے آسان گھریل  Rania Health & Care 2 12-28-2014 05:15 PM
لکیریں اپنے ہاتھوں کی اسی لمحے مٹا دیتا Rania Urdu Writing Poetry 3 10-14-2014 07:21 AM
تشنگی آنکھوں میں اور دریا خیالوں میں رہے ROSE Quran 3 07-06-2012 10:48 PM
کہاں ممکن تھا میں دل سے تیری یادیں مٹا دیتا RAJA_PAKIBOY MF Design Poetry 4 07-21-2010 05:40 PM


All times are GMT +5. The time now is 06:58 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2018, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG