Ghamgheen/Sad shayari !! Share Only Ghamgheen /Sad shayari Here!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
میں نے قتل کیا ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-03-2014, 11:15 AM
میں نے قتل کیا ہے میں نے قتل کیا ہے ایک مرد کی پرچھائیں کو جو میرے جسم میں چھید کرنا چاہتا تھا میں نے قتل کیا ہے ہاں میں نے قتل کیا ہے تیز دھار چاقو سے تا کہ خون بہے اور بہتا رہے چوتھی منزل سے تفتیش گاہ کے تہہ خانے تک جہاں مجھے کئی بار زندہ مار اُتارا گیا اور میں نے لکھ دیا بیانِ حلفی میں جو انہوں نے کہا تا کہ کسی اور ٹین ایجر کو چیرا توڑا نہ جا سکے جیل میں اور عدالت میں موجود ہونے کے باوجود خدا مجھے نہیں بچا سکا خدا انسانوں کے لیے بنائے ہوئے قانون کے ہاتھوں مجبور ہے آنکھ کے بدلے آنکھ کان کے بدلے کان جسم کے بدلے جسم لیکن پرچھائیں کے بدلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری، بادلوں کی چھاؤں جیسی، کم سِن روح کو پھانسی دے دی گئی دیکھو تو، شب ختم ہونے سے قبل میری صبح دار پر طلوع ہو چکی ہے میرا بے سایہ جسم اب دھوپ چھاں کا محتاج نہیں رہا ماں! مجھے دفن مت کرنا قبروں کے شہر میں ہوا کو دفن مت کرنا اور ماتمی لباس پہن کر رونا مت میں بے نشان رہنا اور بے اشک بہنا چاہتی ہوں اس زمین پر کوئی جگہ ایسی نہیں جہاں ہوا، ابر اور آنسوؤں کی قبر بنائی جا سکے مٹی میرا جوف، میرا اُطاق نہیں ماں ! دروازہ کھول میرا راستہ ختم ہو گیا ہے (شاعر: نصیر احمد ناصر)
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: میں نے قتل کیا ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-03-2014, 05:01 PM
|
(#3)
|
|
||||
Re: میں نے قتل کیا ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-12-2014, 03:20 PM
|
(#4)
|
|
||||
Re: میں نے قتل کیا ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-28-2015, 02:16 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: میں نے قتل کیا ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-28-2015, 04:42 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: میں نے قتل کیا ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-12-2015, 01:58 AM
|
Bookmarks |
Tags |
قتل, میں, نے, کیا, ہے |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ | Rania | Beauty Tips | 5 | 04-23-2014 07:31 PM |
آنکھیں ہمارے لئے قدرت کا انمول تحفہ ہیں۔ | Rania | General Discussion | 7 | 01-02-2014 01:12 PM |
ان اوقات کے بیان میں کہ جن میں نماز پڑھنے سے & | ROSE | Hadees Shareef | 4 | 10-16-2012 12:46 AM |
قل ہو اللہ احد پڑھنے کی فضلیت کے بیان میں | ROSE | Hadees Shareef | 4 | 10-16-2012 12:45 AM |
تیرے عشق میں اے خدا،مجھے انتہا کی تلاش ہے | ROSE | Islamic Poetry | 0 | 08-04-2012 11:18 PM |