Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
دریائے فرات -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-20-2016, 11:47 AM
دریائے فرات سے سونے کا پہاڑ نکلنے تک قیامت قائم نہ ہونے کا بیان حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ دریائے فرات سے سونے کا پہاڑ نکل آئے، جس پر لوگوں کا قتل وقتال ہوگا اور ہر سو میں سے ننانوے آدمی قتل کئے جائیں گے اور ان میں سے ہر آدمی کہے گا: شاید میں ہی وہ ہوں جسے نجات حاصل ہوگی اور یہ خزانہ میرے قبضہ میں رہ جائے گا۔ صحیح مسلم۔ جلد:۳/ تیسرا پارہ/ حدیث نمبر:۷۲۵۳/ حدیث مرفوع عبد اللہ بن حارث بن نوفل سے روایت ہے کہ میں حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کے ساتھ کھڑا ہوا تھا، تو انہوں نے کہا: ہمیشہ لوگوں کی گردنیں دنیا کے طلب کرنے میں ایک دوسرے سے اختلاف کرتی رہیں گی، میں نے کہا: جی ہاں! انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ عنقریب دریائے فرات سے سونے کا ایک پہاڑ بر آمد ہوگا، جب لوگ اس کے بارے میں سنیں گے تو اس کی طرف روانہ ہوں گے، پس جو لوگ اس کے پاس ہوں گے وہ کہیں گے: اگر ہم نے لوگوں کو چھوڑ دیا تو وہ اس سے سارے کا سارا لے جائیں گے، پھر وہ اس پر قتل و قتال کریں گے، پس ہر سو میں سے ننانوے آدمی قتل کئے جائیں گے، ابوکامل نے اس حدیث کے بارے میں کہا کہ میں اور حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ حضرت حسانؓ کے قلعہ کے سایہ میں کھڑے ہوئے تھے۔ صحیح مسلم۔ جلد:۳/ تیسرا پارہ/ حدیث نمبر:۷۲۵۷/ حدیث مرفوع حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عنقریب دریائے فرات سے سونے کا ایک خزانہ نکلے گا، پس جو اُس وقت موجود ہو وہ اس میں سے کچھ بھی نہ لے۔ صحیح مسلم۔ جلد:۳/ تیسرا پارہ/ حدیث نمبر:۷۲۵۵/ حدیث مرفوع
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: دریائے فرات -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-28-2016, 02:09 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: دریائے فرات -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-28-2016, 08:25 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: دریائے فرات -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-06-2017, 06:26 PM
|
Bookmarks |
Tags |
فرات |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ہر طریقے سے جادو سے حفاظت کی دعا بتائیں، جی | bint-e-masroor | Say For Islam | 2 | 03-06-2015 09:44 PM |
امردو فروش حیرت سے ان کی طرف دیکھتا رہ گیا | bint-e-masroor | Urdu Literature | 1 | 02-25-2014 11:35 AM |
توبہ و استغفار کے فائدے دنیا اور آخرت میں | ROSE | Quran | 1 | 07-06-2012 10:15 PM |
اُسے اپنے فردا کی فکر تھی، جو میرا واقفِ حا | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 07-04-2011 06:18 AM |
دین دار افراد کے لئے معاش اور روزگار کے مسا | asian boy | Islamic Issues And Topics | 2 | 05-20-2011 07:09 AM |