فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال آپ کی ذہانت پر من - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Baat Cheet -----Chat-Room(USERS) » Health & Care » فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال آپ کی ذہانت پر من
Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!!

Advertisement
 
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال آپ کی ذہانت پر من - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-07-2011, 02:47 PM


فاسٹ فوڈ کا استعمال آجکل ہر معاشرے میں ایک ضرورت اور فیشن بنتا جا رہا ہے لیکن اس کا زیادہ استعمال انسان کی عمومی صحت کے ساتھ ساتھ ذہنی صلاحیت کو بھی منفی طور پر متاثر کر سکتاہے۔

ایک نئی تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ فاسٹ فوڈ کے زیادہ استعمال سے آپ کی یاداشت متاثر ہوسکتی ہے۔

آکسفورڈ یونیورسٹی میں کیے جانے والی ایک تحقیق کے مطابق اگر دس روز تک مسلسل زیادہ مرغن فاسٹ فوڈ استعمال کیا جائے تو اس سے انسان کی فوری یاداشت کی صلاحیت کو نقصان پہنچتا ہے۔

ماہرین کی ایک ٹیم نے زیادہ مرغن خوراک سے متعلق چوہوں پر تجربات کیے۔ انہوں نے چوہوں کو دو گروپس میں تقسیم کیا۔ ایک گروپ کو ایسی خوراک دی گئی جس میں چکنائی کی مقدار بہت کم تھی،

اور اس خوراک سے حاصل ہونے والی حراروں میں چکنائی کا حصہ صرف ساڑھے سات فی صد تھا۔ جب کہ دوسرے گروپ کو زیادہ چکنائی کی خوراک کھلائی گئی۔ جس سے حاصل ہونے والے حراروں میں چکنائی کا حصہ 55 فی صد تک تھا۔

سائنس دانوں کو پتہ چلا کہ جن چوہوں کو چار روز تک مسلسل مرغن خوراک دی گئی تھی، ان کے پٹھوں میں آکسیجن کے استعمال کی سطح کم ہوئی جس کے نتیجے میں پٹھوں کو ہلانے جلانے اور حرکت دینے کی صلاحیت نسبتاً کم ہوگئی۔ اور اس کے باعث ان کے دل کا حجم بڑھ گیا۔

نو روز تک مسلسل مرغن خوراک کھانے کے بعد چوہوں نے ان تجربات کے دوران غلطیاں کیں جن کا تعلق یاداشت سے تھا۔ جب کہ جن چوہوں کو کم چکنائی کی خوراک دی گئی تھی، ان کی کارکردگی میں اسی مدت کے دوران 50 فی صد تک اضافہ دیکھنے میں آیا۔

تجربات سے ظاہر ہوا کہ چکنائی میں موجود ایک خاص پروٹین، اعصاب کی کارکردگی پر اثرانداز ہوتا ہے اور آکسیجن استعمال کرنے کی صلاحیت کو کم کردیتا ہے جس سے پٹھے سست پڑجاتے ہیں اور ان میں حرکت کی صلاحیت کم ہوجاتی ہے۔

مطالعے کے شریک مصنف اینڈریو مرفی کا کہنا ہے کہ مغربی کھانوں میں روائتی طورپر چکنائی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اور اس کے نتیجے میں طویل المعیاد پیچیدگیاں مثلاً ، فربہی ، ذیابیطس اور دل کے امراض پیدا ہوتے ہیں جب کہ ان غذاؤں کے فوری اثرات پر نسبتاً کم غور کیا گیا ہے۔

وہ کہتے ہیں کہ انہیں توقع ہے کہ ان کی تحقیق کے نتائج سے لوگوں کو اپنی روزانہ کی غذا میں چربی کی مقدار کم کرنے پر سنجیدگی سے سوچنے میں مدد ملے گی۔ اس طرح کی ان کی عمومی صحت اور ذہنی مستعدی میں اضافہ ہوگا۔

یہ تحقیق فیڈریشن آف دی امریکن سوسائٹیز فار ایکسپیریمنٹل بیالوجی کے جریدے میں شائع ہوئی۔


__________________

 






Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
SHAYAN SHAYAN is offline
 


Posts: 84,290
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Male
Default Re: فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال آپ کی ذہانت پر من - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-07-2011, 07:56 PM

Gud
T 4 S

 

(#3)
Old
Kash Kash is offline
 


Posts: 1,006
My Photos: ()
Country:
Join Date: Jul 2010
Gender: Male
Default Re: فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال آپ کی ذہانت پر من - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-07-2011, 07:59 PM

nice ...

 



[SIGPIC][/SIGPIC]


Jo Paharon Se Takraye Use TooFan Kehte Hain ..
Or
Jo TooFano Se Takraye Use Mr.Kashan Kehte Hain ..



Kash
(#4)
Old
saniaa83 saniaa83 is offline
 


Posts: 471
My Photos: ()
Country:
Join Date: Feb 2011
Gender: Female
Default Re: فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال آپ کی ذہانت پر من - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-15-2011, 08:43 PM

really nice and useful sharing...

 

(#5)
Old
*NRB* *NRB* is offline
 


Posts: 64,330
My Photos: ()
Country:
Join Date: Oct 2011
Gender: Male
Default Re: فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال آپ کی ذہانت پر من - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-24-2012, 02:39 PM

sahi kaha..

 



(#6)
Old
Abewsha Abewsha is offline
Banned
 


Posts: 18,452
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: May 2011
Gender: Female
Default Re: فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال آپ کی ذہانت پر من - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   06-02-2013, 11:02 PM

nice Sharing.......................

 

Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
آپ, فاسٹ, فوڈ, من, پر, کا, کی

« Previous Thread | Next Thread »

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
کسی کا ٹوتھ برش استعمال کرنے سےہیپاٹائٹس ž ROSE Health & Care 4 06-02-2013 11:12 PM
’ممبئی سازش کا کچھ حصہ پاکستان میں تیار ہوا -|A|- Political Issues Of Pakistan 11 08-05-2011 10:00 AM
ساحل کی ریت پہ لکھا جو نام تھا مٹا دیا ROSE Miscellaneous/Mix Poetry 7 10-05-2010 04:19 AM
اسلام میں خواتین کا بال کٹوانا جائز ہے یا ن ROSE Islamic Issues And Topics 3 05-16-2010 09:47 AM
لڑکی کا جذبہ انتقام٬ پاکستان کا جوہری پرو« -|A|- Political Issues Of Pakistan 3 06-09-2009 09:22 PM


All times are GMT +5. The time now is 10:17 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG