Urdu Writing Poetry Share Poetry in Urdu Writing |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
~ یہ میری غزلیں یہ میری نظمیں تمام تیری حکای& -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-30-2012, 02:55 PM
یہ میری غزلیں یہ میری نظمیں تمام تیری حکایتیں ہیں
یہ تذکرے تیرے لطف کے ہیں یہ شعر تیری شکایتیں ہیں میں سب تری نذر کر رہا ہوں ، یہ ان زمانوں کی ساعتیں ہیں جو زندگی کے نئے سفر میں تجھے کسی روز یاد آئیں تو ایک اک حرف جی اٹھے گا پہن کے انفاس کی قبائیں اداس تنہائیوں کے لمحوں میں ناچ اٹھیں گی یہ اپسرائیں مجھے ترے درد کے علاوہ بھی اور دکھ تھے ، یہ جانتا ہوں ہزار غم تھے جو زندگی کی تلاش میں تھے ، یہ جانتا ہوں مجھے خبر ہے کہ تیرے آنچل میں درد کی ریت چھانتا ہوں مگر ہر اک بار تجھ کو چھو کر یہ ریت رنگِ حنا بنی ہے یہ زخم گلزار بن گئے ہیں یہ آہِ سوزاں گھٹا بنی ہے یہ درد موجِ صبا ہوا ہے ، یہ آگ دل کی صدا بنی ہے اور اب یہ ساری متاعِ ہستی، یہ پھول، یہ زخم سب ترے ہیں یہ دکھ کے نوحے ، یہ سکھ کے نغمے ، جو کل مرے تھے وہ اب ترے ہیں جو تیری قربت، تری جدائی میں کٹ گئے روز و شب ترے ہیں وہ تیرا شاعر، ترا مغنی، وہ جس کی باتیں عجیب سی تھیں وہ جس کے انداز خسروانہ تھے اور ادائیں غریب سی تھیں وہ جس کے جینے کی خواہشیں بھی خود اس کے اپنے نصیب سی تھیں نہ پوچھ اس کا کہ وہ دوانہ بہت دنوں کا اجڑ چکا ہے وہ کوہکن تو نہیں تھا لیکن کڑی چٹانوں سے لڑ چکا ہے وہ تھک چکا ہے اور اس کا تیشہ اسی کے سینے میں گڑ چکا ہے
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: ~ یہ میری غزلیں یہ میری نظمیں تمام تیری حکا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-30-2012, 03:35 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: ~ یہ میری غزلیں یہ میری نظمیں تمام تیری حکا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-30-2012, 07:27 PM
|
(#4)
|
|
||||
Re: ~ یہ میری غزلیں یہ میری نظمیں تمام تیری حکا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-30-2012, 08:04 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: ~ یہ میری غزلیں یہ میری نظمیں تمام تیری حکا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-30-2012, 08:15 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: ~ یہ میری غزلیں یہ میری نظمیں تمام تیری حکا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-01-2012, 02:13 PM
واہ واہ ،بہت خوب
[SIGPIC][/SIGPIC]
قطرہ اے شبنم کی طرح اڑ جاینگے گل سے ایک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری .•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *......`·.¸.·´* (¨`·.·´¨ ¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥ ´¨ `♥•. M A H ¡ ..•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *.....`·.¸.·´* (¨`·.·´¨¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥• .¸¸.•♥´¨`♥• |
(#7)
|
|
|||
Re: ~ یہ میری غزلیں یہ میری نظمیں تمام تیری حکا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-01-2012, 07:48 PM
|
(#8)
|
|
|||
Re: ~ یہ میری غزلیں یہ میری نظمیں تمام تیری حکا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-07-2012, 11:07 PM
|
(#9)
|
|
|||
Re: ~ یہ میری غزلیں یہ میری نظمیں تمام تیری حکا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-10-2012, 04:25 PM
|
(#10)
|
|
|||
Re: ~ یہ میری غزلیں یہ میری نظمیں تمام تیری حکا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-11-2012, 11:23 PM
|
Bookmarks |
Tags |
تمام, تیری, حکای&, میری, یہ |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
میری ماں ہمیشہ سچ نہیں بولتی | life | True Story | 15 | 06-05-2013 03:50 AM |
برف میں فریزسبزیاں زیادہ غذائیت کی حامل ہ | ROSE | Health & Care | 5 | 05-31-2013 09:31 PM |
میری تحریر کی زد میں ابھی تو کچھ نہیں آیا | Shaam | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 08-31-2011 07:18 AM |
غزہ میں قرآنی تعلیمات میں اضافہ | ~ABDULLAH~ | Islamic Issues And Topics | 4 | 09-28-2010 05:50 PM |