Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
گوشت کا زیادہ استعمال مضر صحت ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-24-2011, 07:08 PM
گوشت کا زیادہ استعمال مضر صحت ہے -------------------------------------------------------------------------------- گوشت خور افراد کے لیے ایک اہم خبر ہے۔ زیادہ گوشت کھانا مضرِ صحت ہے اورکئی بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ اور عام افراد کی نسبت ان کا وزن دوگنی رفتار سے بڑھنے لگتا ہے۔ لندن کے امپیریل کالج میں ہونے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ گوشت کھانے والے افراد ایک دن میں اوسطاآدھا کلو گوشت کھاتے ہیں جس سے وہ روزانہ ساڑھے چار سو کیلوریز حاصل کرتے ہیں۔ گوشت کے استعمال کے اس تناسب کی وجہ سے ان کے وزن میں تیزی سے اضافہ ہونے لگتا ہے۔ امریکن جرنل آف نیوٹریشن میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں چار لاکھ افراد کو شامل کیا گیا ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ گوشت کے استعمال کو کم سے کم رکھنا چاہیے تا کہ دل کی بیماریوں، بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور دوسری مہلک بیماریوں سے بچا جا سکے
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: گوشت کا زیادہ استعمال مضر صحت ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-25-2011, 12:48 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: گوشت کا زیادہ استعمال مضر صحت ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-26-2011, 09:42 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: گوشت کا زیادہ استعمال مضر صحت ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-26-2011, 03:19 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: گوشت کا زیادہ استعمال مضر صحت ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-11-2012, 04:08 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: گوشت کا زیادہ استعمال مضر صحت ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-03-2013, 11:32 PM
|
Bookmarks |
Tags |
صحت, مضر, کا, گوشت, ہے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی عظمت او | ROSE | Hadees Shareef | 5 | 07-15-2012 09:36 PM |
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے | ROSE | Hadees Shareef | 4 | 02-10-2012 10:40 PM |
حرفِ تازہ نئی خُوشبو میں لکھا چاہتا ہے | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 6 | 08-25-2011 05:43 PM |
’ممبئی سازش کا کچھ حصہ پاکستان میں تیار ہوا | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 11 | 08-05-2011 10:00 AM |
عجیب شخص تھا ہر اک سے پیار مانگتا تھا | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 10-05-2010 04:26 AM |