MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Sports
»
Sports
»
اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم کا سفر شروع
Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!!
|
|
|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
کراچی (آن لائن) آزاد فائونڈیشن اور مسلم ہینڈز کے زیر اہتمام اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم کا گیارہ شہروں کا سفر کراچی سے شروع ہو گیا ہے۔
بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نا م روشن کرنے کے بعد اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم کے آئی ایم سم بڈی کے نام سے پاکستان کے گیارہ شہروں کے دورے کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے ۔ اس حوالے سے مزار قائد کراچی میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے لیاری اور دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد موجود تھے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود روبینہ قائم خانی نے کہا کہ دیگر صوبائی حکومتیں بھی اسٹریٹ چلڈرن کو کھیلوں کے ذریعے اچھا شہر ی بنانے کی کوشش کریں ۔
مسلم ہینڈز فائونڈیشن کے چیئرمین سید لخت حسنین نے بتایا کہ کھلاڑیوں کی برطانیہ میں تربیت بھی پلان میں شامل ہے پاکستان اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم کے مختلف شہروں کے دورے کا مقصد بچوں کی آگاہی پروگرام کے تحت بتانا ہے کہ وہ بھی کھیلوں کے ذریعے ملک کا نام روشن کرسکتے ہیں۔
Source news : http://www.karwanonline.pk/news/1927...football-team/
Pakistan news karwan.no
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
Very Nice
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 08:42 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.