Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
اس عقلمند جانور نے اپنی بے وقوفی کا پرچار -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-02-2015, 12:58 PM
مجھے گدھے پر رشک آتا ہے۔ اس عقلمند جانور نے اپنی بے وقوفی کا پرچار کرکے اپنے آپ کو ہمیشہ کے لیے ہر مشکل کام اور ذمہ داری سے محفوظ کرلیا ہے۔ اب وہ بڑی سے بڑی چالاکی کرے تو بھی آپ اسے حماقت پر محمول کرکے ہنس دیں گے اور پیار سے کہیں گے ، گدھا ہے گدھا۔ چونکہ آپ اسے خالص بے وقوف تسلیم کر چکے ہیں اور حماقت کے سوا اور کسی بات کی توقع نہیں رکھتے اور گھوڑا ۔۔۔ ۔۔۔ بے وقوف! اپنی ذہانت کا ڈھونگ رچا کر ہمیشہ کے لیے غلام بن چکا ہے۔ ہر کام جس میں ذہانت کی ضرورت ہوتی ہے ، اس کے ذمے ہوچکا ہے مثلا بھرے بازاروں میں تانگہ لیے پھرنا ، لڑائیوں میں سواروں اور توپوں کو لے کر آگے بڑھنا ، شادی میں دلہا کو اٹھائے پھرنا۔ اس کے برعکس گدھا ، زیادہ سے زیادہ مٹی کا بور اٹھایا اور بس۔
(ممتاز مفتی کی کتاب "غبارے" سے اقتباس)
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: اس عقلمند جانور نے اپنی بے وقوفی کا پرچار -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-03-2015, 10:12 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: اس عقلمند جانور نے اپنی بے وقوفی کا پرچار -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-04-2015, 04:36 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: اس عقلمند جانور نے اپنی بے وقوفی کا پرچار -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-16-2015, 11:34 AM
|
(#5)
|
|
||||
Re: اس عقلمند جانور نے اپنی بے وقوفی کا پرچار -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-25-2015, 08:55 AM
|
Bookmarks |
Tags |
اس, اپنی, بے, نے, کا |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
اس گھر کے بارے میں جوامام جعفر صادق- نے اپنے | ROSE | Quran | 4 | 01-31-2018 11:41 AM |
ایرانی محافظ اپنے علاقے سے اغوا ہوئے | karwanpak | General Discussion | 2 | 03-28-2014 04:31 PM |
جس نے قرآن کوناپسند کيا اﷲ نے ان کے اعمال بر& | ROSE | Quran | 3 | 07-07-2012 01:26 AM |
جس نے قرآن کوناپسند کيا اﷲ نے ان کے اعمال بر& | ROSE | Quran | 2 | 07-06-2012 08:53 PM |
اُسے اپنے فردا کی فکر تھی، جو میرا واقفِ حا | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 07-04-2011 06:18 AM |