شیدا کا جارج بش کے خلاف اعلان جنگ - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Fun &Masti » Jokes » شیدا کا جارج بش کے خلاف اعلان جنگ
Jokes !!!!Share UR Jokes Here!!!!

Advertisement
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
ayaz_sb's Avatar
ayaz_sb ayaz_sb is offline
 


Posts: 29
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2009
Location: Abha
Gender: Male
Default شیدا کا جارج بش کے خلاف اعلان جنگ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-25-2010, 11:52 AM

جارج بش اپنے آفس میں بیٹھے سوچ رہے ہیں کہ اب کس ملک پر چڑھائی کی جائے کہ اچانک فون کی گھنٹی بجی

“ہیلو مسٹر بش” ایک بھاری لہجے والی آواز سنائی دی۔ “میں شیدا بول رہا ہوں ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان، پاکستان سے۔ میں نے تمہیں اس لئے فون کیا ہے کہ ہم تمہارے خلاف اعلان جنگ کر رہے ہیں۔ ہوشیار رہنا“

“خیر، شیدا” بش نے جواب دیا “یہ واقعی بہت اہم خبر ہے۔ آپ کی فوج کتنی بڑی ہے؟”

“اس وقت ہمارے پاس” شیدے نے کچھ دیر تک کی گنتی کے بعد کہا ” میں، میرا کزن بشیرا، میرا ہمسائیہ کرم دین اور ہمارے ضلع کی پوری کبڈی ٹیم ہمارے ساتھ ہے۔ ہم مل ملا کر کوئی آٹھ افراد ہوتے ہیں۔”

بش نے کچھ دیر توقف کے بعد کہا “لیکن میں تمہیں یہ بتا دوں کہ میرے پاس دس لاکھ افراد کی فوج ہے اور وہ میرے ایک اشارے کے منتظر ہیں۔”

“جہنم میں جاؤ” شیدا بولا۔ “چلو میں تمہیں کل فون کروں گا”

اگلے دن واقعی شیدے نے پھر فون کیا

“مسٹر بش، میں شیدا، ڈیرہ غازی خان سے بول رہا ہوں۔ ہماری جنگ ابھی بھی چل رہی ہے۔ ہم نے کچھ مزید ہتھیار بردار مشینری بھی اکٹھی کر لی ہے”

“ہممم، تو آپ کون سی ہتھیار بردار مشینری اکٹھی کی ہے؟” بش نے پوچھا۔

“ہمارے پاس دو کمبائنڈ ہارویسٹر، ایک گدھا اور امجد کا ٹریکٹر ہے۔”

بش نے آہ بھری۔ “میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میرے پاس کوئی سولہ ہزار ٹینک اور چودہ ہزار ہتھیار بند گاڑیاں ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کی کل والی دھمکی کے بعد میں نے اپنی فوج کو بڑھا کر پندرہ لاکھ کر دیا ہے”

“اوہ تیری (سنسر)” شیدا بولا۔ “میں پھر فون کرتا ہوں۔”

اگلے دن واقعی شیدے نے پھر فون کیا۔ “مسٹر بش، ہماری جنگ ابھی بھی چل رہی ہے۔ اب ہم نے فضائی جنگ کی تیاری بھی کر لی ہے۔ ہم نے امجد کے ٹریکٹر پر دو بندوقیں فٹ کر لی ہیں اور پنڈ کے جنریٹر پر پر لگا دیئے ہیں۔ مظفر گڑھ سے چار مزید لڑکے بھی ہمارے ساتھ شامل ہو گئے ہیں”

بش نے کچھ دیر تک سوچا، پھر اپنا گلا صاف کیا اور بولا۔ “شاید آپ کو علم نہ ہو کہ میرے پاس دس ہزار بمبار اور بیس ہزار لڑاکا طیارے ہیں۔ ہمارے مراکز لیزر گائیڈڈ زمین سے فضاء تک مار کرنے والے میزائلوں سے کور ہیں۔ سابقہ بات چیت کے بعد میں نے اپنی فوج کی تعداد بیس لاکھ کر دی ہے۔”

“تیرا بھلا ہو۔۔۔” شیدا بولا۔ “میں پھر فون کرتا ہوں”

اگلے دن شیدے نے پھر اسی وقت فون کیا۔ “کیسے ہو مسٹر بش؟ مجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ ہم جنگ کو ختم کر رہے ہیں۔”

“مجھے بھی بہت افسوس ہوا سن کر۔ لیکن آپ کا ارادہ اتنا اچانک کیسے بدلا؟”

“خیر۔۔۔” شیدا بولا “کل ہم دوستوں نے اپنی اس فون والی بات چیت پر لمبی بحث کی اور آخر کار یہ نتیجہ نکالا کہ ہم بیس لاکھ جنگی قیدیوں کو کھلانا پلانا ایفورڈ نہیں سکیں گے۔

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
DeV!L's Avatar
DeV!L DeV!L is offline
 


Posts: 11,500
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: Dubai UAE
Gender: Male
Default Re: شیدا کا جارج بش کے خلاف اعلان جنگ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-26-2010, 06:20 PM

Itne dair lagi read kerenay mai ...
Bass theak he hai

 

(#3)
Old
!«╬Ĵamil Malik╬«!'s Avatar
!«╬Ĵamil Malik╬«! !«╬Ĵamil Malik╬«! is offline
 


Posts: 19,769
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2008
Location: lahore
Gender: Male
Default Re: شیدا کا جارج بش کے خلاف اعلان جنگ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   04-25-2010, 07:48 PM

lolz......

 



[SIGPIC][/SIGPIC]

Χχ·.·΄―`·)» ΒLΨΡΘ (3Υ₯ «(·΄―`·.·χΧ
(#4)
Old
Dashing Ahsan Dashing Ahsan is offline
 


Posts: 1,722
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2009
Location: PAkisatan, KArachi
Gender: Male
Default Re: شیدا کا جارج بش کے خلاف اعلان جنگ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   04-27-2010, 01:40 PM

smjh nhe ay

 



FRIENDS 4 EVER





Friends are like the colour pencils ,
they colour our lives ,

I may not be your favourite COLOUR ,
But hope you will need me some where to complete ur picture




DA$H!ng AH$AN

(#5)
Old
DiE DiE is offline
 


Posts: 12,487
My Photos: ()
Country:
Join Date: Jul 2010
Gender: Male
Default Re: شیدا کا جارج بش کے خلاف اعلان جنگ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-29-2010, 10:26 AM

v nice

 



[SIGPIC][/SIGPIC]
(#6)
Old
-|A|- -|A|- is offline
BaiKaar MemBer !!
 


Posts: 8,871
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Location: karachi,Pakistan
Gender: Male
Default Re: شیدا کا جارج بش کے خلاف اعلان جنگ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-06-2010, 07:41 PM

hahahahaha
nice

 






’’بہترین کلام اللہ کا کلام ( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔،
(#7)
Old
♥☆∂яєαмιηg яσѕє♪ ♥☆∂яєαмιηg яσѕє♪ is offline
ღ šŏŭl ɦăčƙĕř ღ
 


Posts: 11,835
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jun 2010
Location: Dark
Gender: Male
Default Re: شیدا کا جارج بش کے خلاف اعلان جنگ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-22-2011, 04:31 AM

lol.....

 





ε√οℓ şσųℓ



ѕιℓєηcє & ѕмιℓє αяє тωσ ρσωєяƒυℓ тσσℓѕ.
ѕмιℓє ιѕ тнє ωαу тσ ѕσℓνє мαηу ρяσвℓємѕ
&
ѕιℓєηcє ιѕ тнє ωαу тσ ανσι∂ мαηу ρяσвℓємѕ..
(#8)
Old
*NRB* *NRB* is offline
 


Posts: 64,330
My Photos: ()
Country:
Join Date: Oct 2011
Gender: Male
Default Re: شیدا کا جارج بش کے خلاف اعلان جنگ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-09-2011, 03:00 AM

hehe lolzzzzz

 



Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
بش, جارج, جنگ, خلاف, شیدا, کا, کے

« Previous Thread | Next Thread »

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
اس گھر کے بارے میں جوامام جعفر صادق- نے اپنے&# ROSE Quran 4 01-31-2018 11:41 AM
جو شخص دنیا کا انعام چاہتا ہے ROSE Quran 3 07-04-2012 03:45 PM
عالمی سائبر جاسوسی نظام کا انکشاف -|A|- Computer and Information Technology 10 01-29-2011 12:56 AM
عجیب شخص تھا ہر اک سے پیار مانگتا تھا ROSE Miscellaneous/Mix Poetry 4 10-05-2010 04:26 AM
شاہ رخ خان کے خلاف کیس درج "K.G" Political Issues Of Pakistan 15 07-11-2009 05:03 PM


All times are GMT +5. The time now is 07:47 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG