Aik PC Ka Data aur Programs Dosre PC Pe Shift Karein - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » The World of Information » Computer and Information Technology » Aik PC Ka Data aur Programs Dosre PC Pe Shift Karein
Computer and Information Technology !!! Computer softwares, problems and about latest science Technology !!!

Advertisement
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
(‘“*JiĢäR*”’) (‘“*JiĢäR*”’) is offline
 


Posts: 43,615
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender: Male
Loading Aik PC Ka Data aur Programs Dosre PC Pe Shift Karein - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-01-2014, 12:11 PM

ایک پی سی کا تمام ڈیٹا و پروگرام دوسرے پی سی پر منتقل کریں



کمپیوٹر بدلنے کے بعد سب سے بڑا مسئلہ پرانا ڈیٹا نئے پی سی پر منتقل ہونا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ضرورت کے تمام تر پروگرامز کو بھی نئے پی سی پر دوبارہ سے انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ دوسری صورت یہ ہو سکتی ہے کہ ایک آپریٹنگ سسٹم سے دوسرے پر منتقل ہوتے ہوئے بھی یہی کام کرنا پڑتا ہے مثلاً اگر آپ ونڈوز ایکس پی سے ونڈوز سیون پر منتقل ہو رہے ہوں۔ تیسری صورت یہ ہو سکتی ہے کہ آپ کو صرف ایک کمپیوٹر سے دوسرے پر ڈیٹا منتقل کرنا ہو۔ ایک صورت یہ بھی ہو سکتی ہے کہ آپ 32 بٹ آپریٹنگ سسٹم سے 64 بٹ پر تشریف لے جا رہے ہوں۔ چاہے جو بھی صورت حال ہو
ٹوڈو پی سی ٹرانس
(Todo PCTrans)
یہ کام بہت ہی خوش اسلوبی سے انجام دے سکتا ہے۔

ٹوڈو پی سی ٹرانس ونڈوز کے تقریباً تمام آپریٹنگ سسٹمز جیسے کہ ونڈوز ایکس پی، وستا، سیون اور ایٹ کے لیے ایک بہترین پی سی مائیگریشن سافٹ ویئر ہے۔ یہ بہت ہی آسانی اور حفاظت کے ساتھ تمام ڈاکیومنٹس، فائلز، فولڈرز، فوٹوز، میوزک اور تمام انسٹال پروگرامز ان کی تمام تر سیٹنگز کے ساتھ ایک ونڈوز پی سی سے دوسرے ونڈوز پی سی پر منتقل کر سکتا ہے۔ یعنی اس کے ذریعے منتقل کیے گئے پروگرامز کو دوبارہ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں۔ اس کے علاوہ یہ اس عمل کے دوران پرانے پی سی سے کچھ بھی ڈیلیٹ نہیں کرتا، وہ بالکل اپنی اصلی حالت میں موجود رہتا ہے۔ اسے استعمال کرنے کے لیے شرط یہ ہے کہ دونوں کمپیوٹرز ایک ہی
LAN
نیٹ ورک پر موجود ہوں۔

یہ کیسے کام کرتا ہے؟

-1
سب سے پہلے دونوں کمپیوٹرز پر ٹوڈو پی سی ٹرانس انسٹال کریں۔

-2
دونوں کمپیوٹرز پر اس پروگرام کو چلائیں اور منتخب کریں کس پی سی کا ڈیٹا منتقل کرنا ہے۔

-3
منتخب کریں کہ کون کون سا ڈیٹا منتقل کیا جائے جیسے کہ پروگرامز، میوزک، تصاویر، ڈاکیومنٹس وغیرہ۔ اس کے بعد ٹرانسفر کا آغاز کر دیں۔

-4
تمام کام مکمل ہونے کے بعد نئے کمپیوٹر پر تمام چیزیں بالکل پرانے کمپیوٹر کی طرح موجود ہوں گی۔



اگر صرف ڈیٹا ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں ٹرانسفر کرنا ہو تب تو اس کے مفت ورژن میں کوئی خامی نہیں، لیکن ظاہر ہے کہ کمال تبھی ہے جب یہ انسٹال شدہ پروگرامز کو مکمل سیٹنگز کے ساتھ دوسرے کمپیوٹر پر منتقل کر دے۔ اس نکتے پر اس کا مفت ورژن خامی کا شکار ہے کیونکہ اس صورت میں یہ صرف دو منتخب ایپلی کیشنز کو منتقل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ تاہم پروفیشنل ورژن جو کہ چالیس امریکی ڈالر کے عوض دستیاب ہے لاتعداد پروگرامز کو منتقل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

فائل سائز
:
4.4 MB

مطابقت: تمام ونڈوز ورژنز

ڈاؤن لوڈ کریں

 



დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ




Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
Alia's Avatar
Alia Alia is offline
 


Posts: 7,505
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jun 2009
Location: India
Gender: Female
Default Re: Aik PC Ka Data aur Programs Dosre PC Pe Shift Karein - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-01-2014, 12:50 PM

Quote:
Originally Posted by JiGaR View Post
ایک پی سی کا تمام ڈیٹا و پروگرام دوسرے پی سی پر منتقل کریں



کمپیوٹر بدلنے کے بعد سب سے بڑا مسئلہ پرانا ڈیٹا نئے پی سی پر منتقل ہونا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ضرورت کے تمام تر پروگرامز کو بھی نئے پی سی پر دوبارہ سے انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ دوسری صورت یہ ہو سکتی ہے کہ ایک آپریٹنگ سسٹم سے دوسرے پر منتقل ہوتے ہوئے بھی یہی کام کرنا پڑتا ہے مثلاً اگر آپ ونڈوز ایکس پی سے ونڈوز سیون پر منتقل ہو رہے ہوں۔ تیسری صورت یہ ہو سکتی ہے کہ آپ کو صرف ایک کمپیوٹر سے دوسرے پر ڈیٹا منتقل کرنا ہو۔ ایک صورت یہ بھی ہو سکتی ہے کہ آپ 32 بٹ آپریٹنگ سسٹم سے 64 بٹ پر تشریف لے جا رہے ہوں۔ چاہے جو بھی صورت حال ہو
ٹوڈو پی سی ٹرانس
(Todo PCTrans)
یہ کام بہت ہی خوش اسلوبی سے انجام دے سکتا ہے۔

ٹوڈو پی سی ٹرانس ونڈوز کے تقریباً تمام آپریٹنگ سسٹمز جیسے کہ ونڈوز ایکس پی، وستا، سیون اور ایٹ کے لیے ایک بہترین پی سی مائیگریشن سافٹ ویئر ہے۔ یہ بہت ہی آسانی اور حفاظت کے ساتھ تمام ڈاکیومنٹس، فائلز، فولڈرز، فوٹوز، میوزک اور تمام انسٹال پروگرامز ان کی تمام تر سیٹنگز کے ساتھ ایک ونڈوز پی سی سے دوسرے ونڈوز پی سی پر منتقل کر سکتا ہے۔ یعنی اس کے ذریعے منتقل کیے گئے پروگرامز کو دوبارہ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں۔ اس کے علاوہ یہ اس عمل کے دوران پرانے پی سی سے کچھ بھی ڈیلیٹ نہیں کرتا، وہ بالکل اپنی اصلی حالت میں موجود رہتا ہے۔ اسے استعمال کرنے کے لیے شرط یہ ہے کہ دونوں کمپیوٹرز ایک ہی
LAN
نیٹ ورک پر موجود ہوں۔

یہ کیسے کام کرتا ہے؟

-1
سب سے پہلے دونوں کمپیوٹرز پر ٹوڈو پی سی ٹرانس انسٹال کریں۔

-2
دونوں کمپیوٹرز پر اس پروگرام کو چلائیں اور منتخب کریں کس پی سی کا ڈیٹا منتقل کرنا ہے۔

-3
منتخب کریں کہ کون کون سا ڈیٹا منتقل کیا جائے جیسے کہ پروگرامز، میوزک، تصاویر، ڈاکیومنٹس وغیرہ۔ اس کے بعد ٹرانسفر کا آغاز کر دیں۔

-4
تمام کام مکمل ہونے کے بعد نئے کمپیوٹر پر تمام چیزیں بالکل پرانے کمپیوٹر کی طرح موجود ہوں گی۔



اگر صرف ڈیٹا ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں ٹرانسفر کرنا ہو تب تو اس کے مفت ورژن میں کوئی خامی نہیں، لیکن ظاہر ہے کہ کمال تبھی ہے جب یہ انسٹال شدہ پروگرامز کو مکمل سیٹنگز کے ساتھ دوسرے کمپیوٹر پر منتقل کر دے۔ اس نکتے پر اس کا مفت ورژن خامی کا شکار ہے کیونکہ اس صورت میں یہ صرف دو منتخب ایپلی کیشنز کو منتقل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ تاہم پروفیشنل ورژن جو کہ چالیس امریکی ڈالر کے عوض دستیاب ہے لاتعداد پروگرامز کو منتقل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

فائل سائز
:
4.4 MB

مطابقت: تمام ونڈوز ورژنز

ڈاؤن لوڈ کریں

V Informative .

 



(#3)
Old
Princess Urwa Princess Urwa is offline
 


Posts: 8,345
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2013
Gender: Female
Default Re: Aik PC Ka Data aur Programs Dosre PC Pe Shift Karein - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-01-2014, 05:24 PM

thanks for sharing

 



[SIGPIC][/SIGPIC]
(#4)
Old
pakeeza's Avatar
pakeeza pakeeza is offline
 


Posts: 28,336
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender: Female
Default Re: Aik PC Ka Data aur Programs Dosre PC Pe Shift Karein - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-02-2014, 06:07 PM

Greaaaaaaaaaat

 



Be Positive... Everything Gonna be Alright

(#5)
Old
bint-e-masroor bint-e-masroor is offline
 


Posts: 4,209
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jun 2013
Location: ●♥ღ ÐязαmℓάиÐ ღ♥●
Gender: Female
Default Re: Aik PC Ka Data aur Programs Dosre PC Pe Shift Karein - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-02-2014, 06:32 PM

Very Nice Sharing

 



(#6)
Old
Aftab Afi's Avatar
Aftab Afi Aftab Afi is offline
 


Posts: 2,364
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2013
Location: Pakistan
Gender: Male
Default Re: Aik PC Ka Data aur Programs Dosre PC Pe Shift Karein - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-02-2014, 11:30 PM

Nice Information bro

 



(#7)
Old
Masoom pari Masoom pari is offline
 


Posts: 4,211
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: P@R!ST@@N
Gender: Female
Default Re: Aik PC Ka Data aur Programs Dosre PC Pe Shift Karein - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-07-2014, 08:45 PM

Very Info Sharing

 



(#8)
Old
(‘“*JiĢäR*”’) (‘“*JiĢäR*”’) is offline
 


Posts: 43,615
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender: Male
Default Re: Aik PC Ka Data aur Programs Dosre PC Pe Shift Karein - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-09-2014, 08:17 AM

Thanks

 



დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ




Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
aik, aur, data, dosre, karein, programs, shift

« Previous Thread | Next Thread »
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
Programs Par Complete Control Karein (‘“*JiĢäR*”’) Computer and Information Technology 9 04-26-2014 08:52 AM
Data Error Kaisay Door Karein ? (‘“*JiĢäR*”’) Computer and Information Technology 3 03-31-2014 11:55 AM
Video Ko Hath K Ishare Sy Play Karein aur Stop Karein (‘“*JiĢäR*”’) Computer and Information Technology 10 03-31-2014 11:48 AM


All times are GMT +5. The time now is 11:22 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG