How To Download Movies From uTorrent -uTorrent Latest Version Free Download - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community


Please Read :: New Members Require 15 Reply Post to make their Own Threads Thanks (AYAZ) ::

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » The World of Information » Computer and Information Technology » How To Download Movies From uTorrent -uTorrent Latest Version Free Download
Computer and Information Technology !!! Computer softwares, problems and about latest science Technology !!!

Advertisement
User Tag List

Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
shabbirqazi has no status.
Points: 3,266, Level: 35 Points: 3,266, Level: 35 Points: 3,266, Level: 35
Level up: 44% Level up: 44% Level up: 44%
Activity: 40% Activity: 40% Activity: 40%
 


Posts: 145
My Photos: (20)
Country:
Thanks: 8
Thanked 5 Times in 5 Posts
Mentioned: 0 Post(s)
Tagged: 0 Thread(s)
Quoted: 3 Post(s)
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
New1 How To Download Movies From uTorrent -uTorrent Latest Version Free Download - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   05-09-2018, 07:43 PM

How To Download Movies From uTorrent -uTorrent Latest Version Free Download

یوٹورنٹ تعارف، استعمال ، فوائد ونقصانات



یوٹورنٹ کا خالق سیوڈش نامی بندہ تھا۔ جس نے اسے بنایا بعد میں اس کو بٹ ٹورنٹ ۔انک نامی کمپنی نے خرید لیا۔بٹ ٹورنٹ کمپیوٹر فائلوں کی ترسیل کا ایک ایسا نظام ہے کہ جس کی مدد سے انٹرنیٹ پر موجود ڈیٹا ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر پر منتقل کیا جا سکتا ہے۔ اس میں ایک مرکزی کمپیوٹر ہوتا ہے جس پر پوری فائل موجود ہوتی ہے۔ مرکزی کمپیوٹر اس فائل کو چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کر کے مختلف صارفین کو شیئر کرتا ہے۔ صارفین فائل کو جب ڈاون لوڈ کر رہے ہوتے ہیں تو ساتھ ساتھ یہ فائل آپ کے کمپیوٹر سے دوسرے صارفین ڈاون کر رہے ہوتے ہیں۔ چونکہ ڈاون لوڈنگ کی رفتار اپ لوڈنگ کی نسبت زیادہ ہوتی ہے اس لیے اکثریت ڈائون لوڈ مکمل ہونے کے بعد اپنا رابطہ منقطع کر دیتے ہیں اور یوں اس فائل کی ڈائون لوڈن اپ لوڈنگ لنک بریک ہونے کی وجہ سے ناممکن یا پھر مشکل ہو جاتی ہے



اکثر لوگ یو ٹورنٹ کا استعمال صرف فلمیں یا گانے ڈائون لوڈ کرنے کے لیے کرتے ہیں یہاں یہ بات بتانا ضروری ہے کہ ٹورنٹ کا استعمال صرف ان چیزوں کے لیے نہیں ہے بلکہ آپ دنیا جہاں کی کتابیں، سافٹ وئیر، کمپیوٹر پروگرامز، گیمز اور بہت کچھ باآسانی ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔


یوٹورنٹ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ پروگرام بہت چھوٹا ہے اور جلد ہی ڈائون لوڈ اور انسٹال ہوجاتا ہے۔ اس کا استعمال بھی بہت آسان ہے کچھ ہی دنوں میں صارف اس کو سمجھ لیتا ہے۔
دوسری ڈاون لوڈ پروگرامز اسی وقت تک ڈائون لوڈ کرتے ہیں جب تک آپ کا کمپیوٹر آن ہے اور انٹرنیٹ سے منسلک ہے جیسے ہی کمپیوٹر بند ہو گا آپ کو دوبارہ سے ڈاون لوڈنگ کرنی پڑے گی لیکن یو ٹورنٹ سے آپ جو چیز ڈاون لوڈ کر رہے ہوں گےوہ جتنی ڈاون لوڈ ہو دچکی ہو گی وہ موجود رہے گی اور یہ پروگرام دوبارہ اسی مقام سے ڈائون لوڈ خود بخود شروع کر دے گا۔ چاہے فائل کتنی بھی بڑی کیوں نہ ہو اس کی مدد سے ڈاون لوڈ ہو جاتی ہے۔
یو ٹورنٹ کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ آپ اپنی مرضی کا پرنٹ ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں اچھے سے اچھا پرنٹ دستیاب ہوتا ہے۔
اس کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ آپ ایک وقت میں کئی فلمیں اور ڈرامے ڈاون لوڈ پر لگا سکتے ہیں۔ اور آپ کسی بھی فلم یا ڈرامے کو ترجیجی بنیادوں پر ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔
یوٹورنٹ میں ڈاون لوڈ کی وجہ سے اگر آپ کا کمپیوٹر سلو ہو جاتا ہے تو آپ اس کو کچھ دیر روک بھی سکتے ہیں اور جب آپ اپنا کام ختم کر لیں تو دوبارہ ڈاون لوڈ سٹارٹ کر سکتے ہیں



ہیں اور جب آپ اپنا کام ختم کر لیں تو دوبارہ ڈاون لوڈ سٹارٹ کر سکتے ہیں۔
یوٹورنٹ کے نقصانات
یوٹورنٹ کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ جب آپ اس کی مدد سے کوئی چیز ڈاون لوڈ کر رہے ہوتے ہیں تو آپ کا کمپیوٹر کا آئی۔پی ایڈریس دوسروں کے رحم و کرم پر ہوتا ہے ۔ اگر وہ چاہیں تو آسانی سے آپ کے کمپیوٹر پر وائرس پھیلا سکتے ہیں۔
یوٹورنٹ کا دوسرا نقصان اخلاقی ہے کیوں کے اس میں زیادہ تر ڈیٹا کاپی رائٹز کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔
شروع میں یہ پروگرام ایڈ فری تھا مگر جب بٹ ٹورنٹ نے اسے خریدا تو اس پر اشتہارات کی بھر مار کر دی ساتھ ساتھ مختلف پروگرامز کی انسٹالیشن کی ترغیب دی جاتی ہے جو زیادہ تر صارف کے کسی کام کی نہیں ہوتی اور ان کی انسٹالیشن کمپیوٹر کو سست کر دیتی ہے۔
یوٹورنٹ کو جب آپ استعمال کر رہے ہوتے ہیں تو خفیہ طور پر آپ کے کمپیوٹر کے سورسز جیسے سی۔پی۔یو وغیرہ استعمال ہو رہے ہوتے ہیں۔
یوٹورنٹ کے متبادل پروگرامز
بٹ ٹورنٹ کی دنیا میں یوٹورنٹ اکیلا نہیں ہے بلکہ ایسے درجنوں پروگرامز بھی مارکیٹ میں موجود ہیں۔ ان میں سے چند مشہور پروگرامز یہ ہیں


BitTorrent

qBitTorrent

Deluge

Vuze


Vuze


ماہرین کے مطابق ان میں سب سے بہتر پروگرام کیوبٹ ٹورنٹ ہے۔ کیوبٹ ٹورنٹ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یو ٹورنٹ کے عیوب کو اگر نکال دیا جائے تو کیو بٹ ٹورنٹ بن جاتا ہے۔ کیو بٹ ٹورنٹ بھی اپنی شکل اور ساخت کے لحاظ سے کافی حد تک یوٹورنٹ سے ملتا جلتا ہے۔ صارفین کے لیے بہتر یہی ہے کہ وہ یو ٹورنٹ کے مقابلے میں کیو ٹورنٹ کو ترجیح دیں کیونکہ عام صارف کے لیے اس میں فوائد زیادہ ہیں۔آپ
کیوبٹ ٹورنٹ ڈاون لوڈ لنک
آپ کیوبٹ ٹورنٹ اس نیچے دئیے گئے لنک سے مفت ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔کیوبٹ ٹورنٹ کی فائل کا سائز یوٹورنٹ سے تھوڑا زیادہ ہے لیکن آپ اسے باآسانی ڈان لوڈ کر سکتے ہیں۔



https://goo.gl/oCiVLu

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
download, free, latest, movies, utorrent, version

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
Download MS Office MCQS with Answers Book Free Download shabbirqazi General Discussion 0 04-19-2018 06:21 PM
Internet Download Manager 6.16 Build 2 Final Full Patch Free Download Sab_ke_jan_armaan Computer and Information Technology 1 06-21-2013 12:49 AM
Fifa 98 Road to World Cup 98 PC Game Full Version Free Download Zafina General Football 4 07-08-2012 08:09 PM
Download Holly Wood & Bolly Wood Oldest & Latest Movies From Torrent Dil Wale Share Good Websites 7 10-06-2010 12:18 AM


All times are GMT +5. The time now is 01:48 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2018, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG