Members Poetry Collections !! Share your Poetry Collections Here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
مجبُوری کی ایک رات -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-10-2012, 05:56 AM
مجبُوری کی ایک رات ہاں اب تم بھی اپنے سارے وعدوں اورٹھنڈک پہنچانے والی باتوں کے ہمراہ مجھے پیاسا ہی رکھو گے یہ جذبے میں بھیگی ہوئی آواز میرے ماتھے کو جتنی بار چھوئے گی اس کی تپش بڑھ جائے گی آہستہ آہستہ میرے تن پر ہونے اورپھسلنے والی یہ بارش یہ آگ جس کی ٹھنڈک جس کی حدت اب بھی تمہاری پوروں میں ہے میرے شانوں پر سر رکھّے تم جو یُوں آنکھیں موندے کچھ سوچتے ہو اس لمحے اس چہرے پر کیسی سیرابی کیا آسودگی تیر رہی ہے میں نادم ہوں یہ کیفیت تمہیں میرے لہجے اورمیرے چہرے میں کبھی نظر نہیں آئی جان تمہیں شاید نہ خبر ہو بعض محبتّیں اپنے بلڈگروپ میں " او منفی" ہوتی ہیں
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: مجبُوری کی ایک رات -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-13-2012, 01:12 AM
Passionate میں جو دن کو بھی کہوں رات، وہ اقرار کرے مجھ کو حسرت ہے کوئی یوں بھی مجھے پیار کرے میری خاطر وہ سہے دنیا کے طعنے۔ دھکّے ننگے پاؤں سے وہ صحراؤں کے کانٹے چکھّے مجھ کو پانے کے لئے جُون کے روزے رکھّے میں ہوں دیوانہ، وہ دیوانوں سا اِظہار کرے میں جو دِن کو بھی کہوں رات، وہ اقرار کرے مجھ کو حسرت ہے کوئی یوں بھی مجھے پیار کرے وصی شاہ
|
(#3)
|
|
|||
Re: مجبُوری کی ایک رات -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-17-2012, 12:46 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: مجبُوری کی ایک رات -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-17-2012, 09:14 PM
|
Bookmarks |
Tags |
ایک, رات, کی |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
بس ایک شام اُسے آواز دی تھی، ہجر کی شام | ROSE | Ashaar's | 9 | 10-16-2011 11:47 AM |
مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پیار | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 2 | 10-11-2011 07:23 PM |
یہ عُمر بھر کا سفر اور یہ رائیگانی تر | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 10-02-2011 10:20 AM |
مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پیار | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 4 | 09-28-2011 10:12 PM |
مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پیار | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 07-29-2011 03:14 AM |