Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#21)
|
|
|||
Re: تم میں اچھا وہ ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-02-2012, 05:16 PM
|
Sponsored Links |
|
(#22)
|
|
|||
Re: تم میں اچھا وہ ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-02-2012, 05:16 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو علم حاصل کرنے کے لئے کسی راستہ کو اختیار کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت کا راستہ آسان بنا دیتے ہیں ۔ بے شک فرشتے طالب علم کے لئے اپنے پر پھیلاتے ہیں اور عالم کے لئے تو آسمان و زمین کی تمام مخلوق حتیٰ کہ پانی میں مچھلیاں بھی مغفرت کی دعا کرتی ہیں ۔ حقیقت یہ ہے کہ عالم کی فضیلت عابد پر ایسے ہی ہے جیسے کہ چودھویں رات کے چاند کی تمام ستاروں پر ۔ درحقیقت علماء انبیاء کے وارث ہیں اور انبیاء نے کوئی درہم و دینار کی وراثت نہیں چھوڑی ۔ انہوں نے علم کا ورثہ چھوڑا ہے لہذا جس شخص نے علم حاصل کرلیا اس نے( انبیاء کی وراثت میں سے ) وافر حصہ حاصل کر لیا۔ ترمذی كتاب العلم عن رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم باب : ما جاء في فضل الفقه على العبادة حدیث : 2898
|
(#23)
|
|
|||
Re: تم میں اچھا وہ ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-02-2012, 05:16 PM
حضرت ابوھریرہ (رضی اللہ عنہ) فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ خطبہ دیا۔ یہ سن کر ایک یمنی شخص (ابوشاہ) نے حاضر ہو کر عرض کیا : یا رسول اللہ ! یہ (سب احکام) مجھے لکھ دیجئے ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا : ( اکتبوا لابی شاہ ) ابو شاہ کو لکھ دو۔ ترمذی كتاب العلم عن رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم باب : ما جاء في الرخصة فيه حدیث : 2879
|
(#24)
|
|
|||
Re: تم میں اچھا وہ ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-02-2012, 05:16 PM
حضرت ابوھریرہ (رضی اللہ عنہ) فرماتے ہیں کہ ایک انصاری آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد میں بیٹھا کرتے اور احادیث سنتے تھے۔ وہ انہیں بہت پسند آتیں لیکن یاد نہیں رہتی تھیں ، چانچہ انہوں نے آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) سے شکایت کی کہ : یا رسول اللہ ! میں آپ سے حدیثیں سنتا ہوں لیکن مجھے یاد نہیں رہتیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا : ( استعن بیمینک واوما بیدہ الخط ) اپنے دائیں ہاتھ سے مدد حاصل کرو۔ اور آپ نے اپنے ہاتھ سے لکھنے کا اشارہ کیا۔ ترمذی كتاب العلم عن رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم باب : ما جاء في الرخصة فيه حدیث : 2878
|
(#25)
|
|
|||
Re: تم میں اچھا وہ ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-02-2012, 05:16 PM
|
Bookmarks |
Tags |
اچھا, تم, میں, وہ, ہے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
خراب موسم موٹاپے کی اہم وجوہات میں شامل ہے | ROSE | Health & Care | 5 | 06-03-2013 11:25 PM |
خراب موسم موٹاپے کی اہم وجوہات میں شامل ہے | ROSE | Health & Care | 3 | 05-28-2013 11:22 PM |
0 میں چاہتا ہوںتو مجھے یاد کر | malik farrukh nadeem | Members Poetry Collections | 5 | 02-24-2012 10:23 PM |
~[ تو پھر ہم اُنہیںچاہتے کیوں ہیں ؟ ]~ | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 8 | 12-02-2011 01:25 AM |
حرفِ تازہ نئی خُوشبو میں لکھا چاہتا ہے | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 6 | 08-25-2011 05:43 PM |