Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
تم میں اچھا وہ ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-02-2012, 05:08 PM
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: تم میں اچھا وہ ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-02-2012, 05:09 PM
ابو موسیٰ اشعری سے روایت ہے کہ : جب بھی ہم اصحابِ رسول اللہ (ص) میں کسی حدیث کے متعلق اشکال پیدا ہوتا ہے تو ہم اسے ام المومنین حضرت عائشہ (رض) سے حل کرانے کو آتے تو ہمیشہ آپ کے پاس اس حدیث کا علم پایا کرتے ۔ ترمذی كتاب المناقب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم باب : فضل عائشة رضى الله عنها حدیث : 4257
|
(#3)
|
|
|||
Re: تم میں اچھا وہ ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-02-2012, 05:10 PM
حضرت عمارہ بن عمیر تیمی رحمة اللہ علیہ سے روایت ہے : جب عبیداللہ بن زیادہ اور اس کے سپاہیوں کو قتل کرنے کے بعد ان کے سر کوفہ لائے گئے تو کوفہ کے "رحبہ" نامی محلے کی ایک مسجد میں ایک دوسرے پر رکھ دئے گئے۔ عمارہ کہتے ہیں : میں وہاں گیا تو لوگ کہہ رہے تھے : وہ آیا ، وہ آیا اتنے میں وہاں ایک سانپ نمودار ہوا اور ان سروں کے درمیان گھس گیا۔ پھر وہ عبیداللہ بن زیاد کے نتھنے سے اس کے سر میں گھس گیا اور تھوڑی دیر تک سر میں رہنے کے بعد باہر آ گیا اور نظروں سے اوجھل ہو گیا۔ اس کے بعد پھر لوگوں نے کہا : وہ آیا ، وہ آیا اور جس طرح وہ سانپ پہلے اس کے نتھنوں کے راستے اس کے سر میں گھسا تھا اسی طرح دو یا تین بار کیا۔ سنن الترمذي كتاب المناقب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم باب مناقب الحسن والحسين عليهما السلام حديث:4149
|
(#4)
|
|
|||
Re: تم میں اچھا وہ ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-02-2012, 05:10 PM
حضرت ابو برزة رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قیامت کے دن بندہ اپنی جگہ سے اس وقت تک ہل بھی نہ سکے گا جب تک اس سے یہ نہ پوچھ لیا جائے کہ ۔۔۔ اسے جو زندگی ملی تھی اسے کس کام میں کھپایا ؟ جو علم اس کو حاصل تھا اسے کہاں صرف کیا ؟ جو مال تھا ، وہ کس طرح کمایا ؟ مال کو کہاں خرچ کیا ؟ اور جو جسم عطا ہوا تھا اسے کن کاموں میں لگایا ؟ ترمذی كتاب صفة القيامة والرقائق والورع عن رسول الله صلى الله عليه وسلم باب : في القيامة حدیث : 2602
|
(#5)
|
|
|||
Re: تم میں اچھا وہ ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-02-2012, 05:11 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: تم میں اچھا وہ ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-02-2012, 05:12 PM
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قیامت کے دن ابن آدم کے دونوں قدم اس وقت تک نہیں ہٹیں گے یہاں تک کہ اس کے رب کی طرف سے پانچ چیزیں پوچھ نہ لی جائیں: اول اس کی عمر کے متعلق کہ کس میں صرف کی؟ دوسرے اس کی جوانی کے متعلق کہ کس میں خرچ کی؟ تیسرے اس کے مال کے متعلق کہ کہاں کمایا؟ چوتھے (اپنا مال) کس کام میں لگایا؟ پانچویں یہ کہ اپنے علم میں سے کیا عمل کیا؟ ترمذی كتاب صفة القيامة والرقائق والورع عن رسول الله صلى الله عليه وسلم باب : في القيامة حدیث : 2601
|
(#7)
|
|
|||
Re: تم میں اچھا وہ ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-02-2012, 05:12 PM
|
(#8)
|
|
|||
Re: تم میں اچھا وہ ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-02-2012, 05:12 PM
|
(#9)
|
|
|||
Re: تم میں اچھا وہ ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-02-2012, 05:13 PM
|
(#10)
|
|
|||
Re: تم میں اچھا وہ ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-02-2012, 05:13 PM
|
Bookmarks |
Tags |
اچھا, تم, میں, وہ, ہے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
خراب موسم موٹاپے کی اہم وجوہات میں شامل ہے | ROSE | Health & Care | 5 | 06-03-2013 11:25 PM |
خراب موسم موٹاپے کی اہم وجوہات میں شامل ہے | ROSE | Health & Care | 3 | 05-28-2013 11:22 PM |
0 میں چاہتا ہوںتو مجھے یاد کر | malik farrukh nadeem | Members Poetry Collections | 5 | 02-24-2012 10:23 PM |
~[ تو پھر ہم اُنہیںچاہتے کیوں ہیں ؟ ]~ | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 8 | 12-02-2011 01:25 AM |
حرفِ تازہ نئی خُوشبو میں لکھا چاہتا ہے | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 6 | 08-25-2011 05:43 PM |