وہ تو رب ہے , جس کی چاھے توبہ قبول کر لے - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Baat Cheet -----Chat-Room(USERS) » True Story » وہ تو رب ہے , جس کی چاھے توبہ قبول کر لے
True Story !!! Post True Stories Here !!!

Advertisement
 
 
 
Thread Tools Display Modes
Prev Previous Post   Next Post Next
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
New New وہ تو رب ہے , جس کی چاھے توبہ قبول کر لے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   01-22-2015, 02:31 PM

ایک مرتبہ ایک بہت ہی گناہ گار، اپنے زمانے کا مانا ہوا فاسق و فاجر شخص ایک جنگل کے قریب جا رہا تھا کہ اس نے ایک آدمی کو دیکھا جو اپنے سامنے زمین میں ایک سوکھی ٹہنی دبائے بیٹھا تھا اور الله کی عبادت کر رہا تھا، اس گناہ گار آدمی نے پوچھا تم کیا کر رہے ہو؟ اس نیک اور پرہیز گار بندے نے بتایا میں سالوں سے دنیا سے دور اس ویرانے میں الله کی عبادت کر رہا ہوں، جس دن میری عبادت قبول ہوگی اس دن یہ ٹہنی ہری ہو جائے گی اسطرح مجھے پتہ چل جائے گا- اس گناہ گار کے دل میں جانے کیا آئی وہ بھی زمین میں ایک سوکھی ٹہنی دبا کر بیٹھ گیا اور عبادت کرنے لگا __
تھوڑی دیر بعد کہیں سے ایک آدمی کی مدد کی پکار آئی اور پکارنے والے نے نقاہت بھری آواز میں پانی مانگا دونوں نے سنی ان سنی کر دی، آواز دوبارہ آئی، تین چار مرتبہ کی پکار کے بعد گناہ گار نے نیک شخص سے کہا ،میں تو ابھی بیٹھا ہوں، تمہیں کتنا عرصہ ہوگیا ہے تم ذرا اٹھ کر اسے پانی تو پلا دو، میں ابھی ابھی بیٹھا ہوں اٹھنا نہیں چاہتا __
اس نیک بندے نے گناہ گار کو ڈانٹ کر کہا میری عبادت میں خلل نہ ڈالو میری ارتکاز ٹوٹ جاتا ہے-
جب مدد کی پکار مسلسل آتی رہی تو گناہ گار سے رہا نہ گیا، اس نے اپنی جگہ چھوڑی اور پانی پلانے چلا گیا، جب تھوڑی دیر بعد واپس آیا تو اس نے دیکھا اس کی ٹہنی ہری ہو چکی تھی، اور اس نیک بندے کی ٹہنی ویسی کی ویسی ہی تھی __
وہ تو رب ہے __ جس کی چاھے توبہ قبول کر لے __ کبھی کبھی برسوں کے ریاضت بھی ایک لمحے میں پلٹا دی جاتی ہے اور کبھی ایک ادا ہی قبولیت سبب بن جاتا ہے

 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
 

Bookmarks

Tags
تو, توبہ, جس, رب, قبول, لے, وہ, چاھے, کر, کی, ہے


Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
بھارت 15برس سے پاکستانی علاقوں کو ڈبو رہا ہے: (‘“*JiĢδR*”’) General Discussion 4 09-03-2013 08:41 AM
~ تو قریب آ تجھے دیکھ لوں تو وہی ہے یا کوئی اور Shaam Urdu Writing Poetry 10 09-26-2012 10:07 PM
اہل بیت سے بغض رکھنے والوں سے بچو ROSE Quran 9 07-05-2012 02:42 PM
تجھے اب کس لئے شکوہ ہے بچے گھر نہیں رہتے !«╬Ĵamil Malik╬«! Ashaar's 2 02-20-2012 10:27 PM
عشق کرو تو یہ بھی سوچو عرضِ سوال سے پہلے ROSE Miscellaneous/Mix Poetry 5 02-25-2011 04:20 PM


All times are GMT +5. The time now is 09:07 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG