Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
موم بتیوں کی روشنیوں میں کھانا مضر صحت -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-27-2011, 01:56 PM
موم بتیوں کی روشنیوں میں کھانا مضر صحت سائنسدانوں کے مطابق پیرافین سے بننے والا موم زیادہ خطرناک ہے موم بتیوں کی مدھم روشنی میں رات کا کھانا یا کینڈل ڈنر ایک رومانوی انداز ضرور ہوسکتا ہے تاہم سائنسدانوں نے متنبہ کیا ہے کہ یہ طریقہ کار مضر صحت ہے۔ جنوبی کیرولائنا کی سٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق موم بتیوں کے جلنے سے نکلنے والے بخارات اور گیسز پھیپڑوں کے سرطان اور دمہ کا باعث ہوسکتی ہیں۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ ایسا سالہا سال موم بتیاں استعمال کرنے کے بعد ہی ممکن ہے۔ سائنسدانوں نے موم بتیوں کے جلنے سے نکلنے والی گیسوں کا لیبارٹری میں تجزیہ کیا ہے۔ برطانوی ماہرین کے مطابق تمباکو نوشی، شراب اور مٹاپا سرطان کے پھیلنے میں معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ موم جلنے سے پیدا ہونے والے بخارات اور گیسیں انسانی صحت کے لیے خطرناک ہیں تاہم کبھی کبھار ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ محقق احمد حمیدی کا کہنا ہے کہ موم بتی کا زیادہ استعمال اچھا نہیں ہے جیسا کہ بعض گھروں میں دوران غسل یا کمروں کے اندر موم بتی جلانے کا رواج ہوتا ہے۔ انہوں نے واشنگٹن میں امریکن کیمیکل سوسائٹی کو بتایا ہے کہ لوگوں کو بند کمروں یا غسل خانوں میں موم بتی کے زیادہ استعمال سے گریز کرنا چاہیے۔ سائنسدانوں کے مطابق پیرافین سے بننے والا موم زیادہ خطرناک ہے اس لیے سویا یا پھر شہد کی مکھی کے موم سے بنی موم بتیاں استعمال کرنا نسبتاً محفوظ ہے۔
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: موم بتیوں کی روشنیوں میں کھانا مضر صحت -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-27-2011, 04:58 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: موم بتیوں کی روشنیوں میں کھانا مضر صحت -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-28-2011, 11:50 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: موم بتیوں کی روشنیوں میں کھانا مضر صحت -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-18-2012, 05:57 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: موم بتیوں کی روشنیوں میں کھانا مضر صحت -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-28-2012, 12:46 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: موم بتیوں کی روشنیوں میں کھانا مضر صحت -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-28-2013, 11:35 PM
|
Bookmarks |
Tags |
صحت, مضر, موم, میں, کی |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
قرآن مجید میں سورتوں کی ترتیب نزول کےاعتب | ROSE | Quran | 3 | 07-04-2012 03:42 PM |
حاجت پوری ہونے کی صورت میں بھی خوف لازم ہے | ROSE | Quran | 6 | 07-04-2012 03:09 PM |
سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے ح | RAJA_PAKIBOY | Political Issues Of Pakistan | 3 | 08-23-2010 03:15 AM |
مجھے یومِ محبّت پر تمھیں کچھ بھی نہیں دینا | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 10 | 07-27-2010 06:22 PM |
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھ | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 1 | 07-04-2009 05:46 PM |