Say For Islam !!!!Share Say For Islam!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
میٹھی چیز -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-11-2013, 08:18 AM
میٹھی چیز ایک دن امیر المومنین حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی' عنہ کھانا کھا رھے تھے کھانے کے بعد آپ کا دل کسی میٹھی چیز کھانے کو چاھا.. آپ نے اپنی زوجہ صاحبہ سے پوچھا.. " کیا کوئی میٹھی چیز نہیں ھے..? " انہوں نے جواب دیا.. "بیت المال سے جو راشن آتا ھے اس میں میٹھی کوئی چیز نہیں ھوتی.." آپ سن کر چپ ھو گئے.. چند دن بعد آپ رضی اللہ تعالی' عنہ نے دیکھا کہ دسترخوان پر کھانے کے ساتھ حلوہ بھی موجود ھے.. آپ نے اپنی زوجہ صاحبہ سے فرمایا.. " تم نے تو کہا تھا کہ ھمارے راشن میں میٹھی کوئی چیز نہیں آتی تو پھر آج یہ حلوہ کیسے بن گیا..? " آپ کی زوجہ محترمہ نے جواب میں فرمایا.. " میں نے جو اس دن محسوس کیا کہ آپ کو میٹھی چیز کی خواھش ھے تو میں نے یوں کیا کہ راشن میں جتنا آٹا روزانہ آتا تھا اس میں سے مٹھی بھر آٹا الگ رکھتی تھی.. آج اتنا آٹا جمع ھو گیا کہ اس کے بدلے میں نے بازار سے کجھور کا شیرہ منگوایا اور اس طرح یہ حلوہ تیار کیا.. " آپ نے حلوہ تناول فرمایا اور زوجہ صاحبہ کا شکریہ ادا کیا.. کھانے کے بعد آپ رضی اللہ تعالی' عنہ سیدھے بیت المال کے مہتمم کے پاس پہنچے اور فرمایا.. " ھمارے ھاں راشن میں جس قدر آٹا جاتا ھے آج سے اس میں سے ایک مٹھی کم کردینا.. کیونکہ ھفتہ بھر کے تجربے نے بتایا ھے کہ ھمارا گزارہ مٹھی بھر کم آٹے میں بھی ھو جاتا ھے.. " یہ تھے پہلے خلیفہ راشد حضرت سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالی' عنہ.. اللہ پاکستان اور تمام امت مسلمہ کو ان جیسے سادہ اور خوف خدا رکھنے والے حکمران نصیب فرمائے.. آمین..
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: میٹھی چیز -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-11-2013, 09:25 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: میٹھی چیز -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-11-2013, 09:38 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: میٹھی چیز -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-12-2013, 08:02 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: میٹھی چیز -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-17-2013, 11:23 AM
|
(#6)
|
|
|||
Re: میٹھی چیز -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-18-2013, 06:48 AM
|
Bookmarks |
Tags |
چیز |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں | Rania | Urdu Literature | 4 | 12-02-2013 08:19 PM |
مجھے ٹوٹی ہوِئی چیزوں سے اک بے نام محبت ہے | Flower~ | Ghamgheen/Sad shayari | 26 | 11-04-2013 10:12 AM |
قیمتی چیز نہیں' محبوب چیز | Flower~ | Urdu Literature | 5 | 10-28-2013 06:36 PM |
دل ہے بے چینیوں کی مٹھی میں | life | Urdu Writing Poetry | 5 | 10-28-2013 04:07 AM |
میری تحریر کی زد میں ابھی تو کچھ نہیں آیا | Shaam | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 08-31-2011 07:18 AM |