Islamic Issues And Topics !!! Post Islamic Issues And Topics Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#31)
|
|
|||
Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟ => Kia Parda Zaruri Hai? -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-07-2011, 06:17 PM
|
Sponsored Links |
|
(#32)
|
|
|||
Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟ => Kia Parda Zaruri Hai? -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-07-2011, 06:22 PM
|
(#33)
|
|
|||
Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟ => Kia Parda Zaruri Hai? -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-10-2011, 10:47 PM
|
(#34)
|
|
|||
Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟ => Kia Parda Zaruri Hai? -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-10-2011, 10:54 PM
. السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 6 گنہگار عورتیں فاتقواالدنیا اوتقوالنساء فان اول فتنۃ بنی اسرائیل کانت فی النساء رواہ مسلم یعنی دنیا اور عورتوں سے ڈرو اس لیے کہ بنی اسرائیل میں سب سے پہلا فتنہ عورتوں کی وجہ سے اٹھا شب معراج کا منظر اس حدیث کو حافظ شمس الدین اپنی کتاب الکبائر میں نقل کرتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر تشریف لے گئے دیکھا آپ صلی اللہ علیہ و سلم پر گریہ طاری ہے وجہ جاننا چاہی تو فرمایا میں نے شب معراج میں اپنی امت کی عورتوں کو جہنم کے اندر قسم قسم کے ّعذابوں میں مبتلا دیکھا اور ان کو جو عذاب ہو رہا تھا وہ اتنا شدید اور ہولناک تھا کہ اس عذاب کے تصور سے مجھے رونا آ رہا ہے
|
(#35)
|
|
|||
Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟ => Kia Parda Zaruri Hai? -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-10-2011, 10:56 PM
. مشکوٰۃ شریف
حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے دیکھا دوزخ میں عورتیں زیادہ تھیں بہشت میں تھوڑی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو عورت 5 وقت کی پابندی سے نماز پڑھے اور رمضان کے روزے رکھے اور اپنی عصمت کی حفاظت کرے اور جائز امور میں اپنے خاوند کی اطاعت کرے وہجنت کے جس دروازے سع چاہے داخل ہو جائے آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے عورتوں کے ایک گروہ کو دیکھا کہ سر کے بالوں سے لٹکی ہوئی ہیں آپ نے فرمایا یہ کون ہیں؟ جبرائیل علیہ السلام نے عرض کیا کہ یہ وہ عورتیں ہیں جو پردہ نہیں کرتی تھیں اپنے خاوند کے سواگیر مردوں کیلیے بناؤ سنگھار کرتی تھیں اور بے پردہ ہو کر ان کو اپنی زینت و آرائیش کا مظاہرہ کرتی تھیں
|
(#36)
|
|
|||
Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟ => Kia Parda Zaruri Hai? -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-10-2011, 10:59 PM
. حضور اکرم صلی علیہ وسلم نے اس کی وضاحت فرمائی کہ میں نے جہنم 'دوزخ کے اندر عورتوں کو کس کس طرح عزاب میں مبتلا دیکھا
1۔ بالوں کے زریے جہنم میں "اندر" لٹکی ہوئی ہے اور اس کا دماغ ہندیا کی طرح پک رہا ہے 2۔ دوسری عورت زبان کے بل لٹکی ہوئی تھی تیسری عورت کے دونوں پاؤں سینے سے بندھے ہوئےہیں اور اس کے دونوں ہاتھ پیشانی کے ساتھ بندھے ہیں چوتھی عورت کو سینے کے بل جہنم میں لٹکی ہوئی ہے پانچویں عورت کا چہرہ خنزیر یعنی پگ کے چہرہ کی چرح اور باقی جسم گدھے کی طرح ہے اور جسم پر سانپ بچھو لپٹے ہوئے ہیں چھٹی عورت کتے کی شکل میں ہے اور اس کے منہ کے راستے سے جہنم کی آگ داخل ہو رہی تھی اور دبر "Anal"کے راستے نکل رہی تھی اور عذاب دینے والے فرشتے جہنم کے گرز سے اسے مار رہے ہیں
|
(#37)
|
|
|||
Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟ => Kia Parda Zaruri Hai? -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-10-2011, 11:03 PM
. 1 عورت عذاب میں اس وجہ سے مبتلا تھی کہ وہ نا محرموں سے بال نہیں چھپاتی تھی
2 عورت عذاب میں اس وجہ سے مبتلا تھی وہ زبان درازی سے اپنے شوہر کو تکلیف پہنچایا کرتی تھی 3 عورت عذاب مین اس وجہ سے مبتلا تھی کے شادی شدہ ہونے کے باوجود دوسرے مردوں سے نا جائز تعلقات رکھتی تھی 4 عذاب مین اس وجہ سے مبتلا تھی کہ نماز سے مذاق ایام طہر جب شروع ہوتا طہارت کا اہتمام نہیں کرتی تھیں نماز پڑھنے میں لاپرواہی کرتی تھی 5 عورت پر عذاب چغلی کھانے اور جھوٹ بولنے کی وجہ سے ہو رہا تھا غیبت یعنی کسی کی پیٹھ پیچھے برائی کرنا کہ اگر اسے معلوم ہو جائے تو وہ اسے نا پسند کرے چغلی کھانا یعنی فلاں میں یہ برائی ہے اس نیت سے بتانا کے ان میں بد گمانی نا اتفاقی لڑائی ہو یہ چغلی ہے 6 عورت اس وجہ سے عزاب میں مبتلا تھی کہ حسد کرنا اور احسان جتلانا حسد یعنی کیسی کے پاس نعمت دیکھ کر دل جلے اور یہ تمنا کرے کہ اس سے نعمت چھن جائے اور مجھے مل جائے احسان جتلانا مطلب کسی کے ساتھ احسان کرنا بعد میں اسکی مدد چاہنا وہ نہ کرے تو کہنا ہم نے تمہاری دفعہ مدد کی تھی تم نے ہماری دفعہ طوطے کے جیسی آنکھیں پھری یہ احسان جتلانا ہے لکھنے میں کچھ کمبی بھول چک ہوئی ہو تو اللہ عزوجل معاف فرمائے آج پردہ سے ریلیٹڈ تمام سٹف کا اشتراک کر دیا اللہ سب بہنوں کو پردہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین سب مسلمانوں کو شرم و حیا اپنے اندر پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے اے اللہ عزوجل میری تمام مسلمان مسلمہ مومن مردوں و مومنات کی مغفرت فرما آمین ثم آمین جزاک اللہ فی امان اللہ
|
(#38)
|
|
|||
Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟ => Kia Parda Zaruri Hai? -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-15-2012, 11:15 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ضروری نوٹ:-ابرو کے بال اکھیڑنے سے متعلق بیان کرتی چلوں آن لائن مطالعہ کے مطابق طلاق کی نوبت بنتی ہو تو عورت شوہر کی رضا کے لیے ابرو دل میں برا خیال کرتے ہوئے بناسکتی جبکہ علماء سے بات کرنے پر علوم ہوا منع ہے کسی صورت بھی لڑکی عورت نہیں بنا سکتی چہرے پر داڑھی مونچھ کے بال ہوں جو نفرت کا باعث ہوں تو اکھیڑ سکتی ہے باقی علما س رائے لینا ضروری ہے ا س تحریر کو ختمی نہ جانا جائے اللہ تعالی معاف فرمائے اگر کچھ لکھنے میں غلطی کوتاہی زیادتی کمی ہو گئی ہو تو آمین
|
(#39)
|
|
|||
Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟ => Kia Parda Zaruri Hai? -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-15-2012, 11:38 AM
|
Bookmarks |
Tags |
ضروی, پردہ, کرنا, کیا, ہے؟, >, hai, kia, parda, zaruri |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
کہو کیا میں خدا کے سوا اور پروردگار تلاش کر | ROSE | Quran | 3 | 07-06-2012 09:39 PM |
کیا قرآن کریم مصحف کو دیکھ کر پڑھنا افضل ہے | ROSE | Quran | 3 | 07-04-2012 03:42 PM |
ابن صیاد کون ہے ؟ اور کیا یہی مسیح دجال ہے ؟ | ROSE | Quran | 3 | 07-04-2012 01:05 PM |
جب رمضان کا پہلا دن آتا ہے تو کیا ہوتا ہے؟؟؟ | ROSE | Ramdan Ul Mubarak | 0 | 07-27-2011 12:15 PM |
شریف برادران نا اہل، آپ کی رائے؟ | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 29 | 02-27-2009 01:56 PM |