Beauty Tips !!! Post New Beauty Tips Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
خوبصورتي اور آپ۔ہاتھ، ناخن، پائوں اور ايڑ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-28-2011, 05:37 PM
ہاتھوں کي خوبصورتي ہاتھ آپکي شخصيت کا آئينہ ہوتے ھيں، خوبصورت ہاتھوں کا اثر خوبچوت چہرے بھي پڑتا ہے، زيادہ تر عورتيں اپنے ہوتھوں کے بارے ميں بہت زيادہ لاپرواہ ہوتي ھيں،شادي کے بعد تو وہ اور بھي لاپروہ ہو جاتي ھيں، عورتيں اگر ہاتھوں کي خوبصورتي کے بارے مين محتاط ھيں، تو ہاتھوں کو بد صورت ہونے سے بچا سکتي ھيں۔ ہاتھوں کي خوبصورتي کي ديکھ بھال کے لئے ہاتھ کو ہتھيلي، کہني، ناخن،اور بازؤں ميں تقسيم کرليں،تاکہ آپ ہاتھوں کي ديکھ بھال صيح طريقے سے کرسکيں، ہاتھ کو اوپري حصے کي جلد کافي نرم اور پتلي ہوتي ہے جس کي وجہ سے ہاتھوں کي جلد پر چھرياں جلد پڑجاتي ھيں، اور ان سے بڑھتي عمر کا علم ہوجاتا ہے، ہتھيلي کے نچلے حصے کي جلد سخت اور موٹي ہوتي ہے، اس حصے ميں کسي قسم کے چکنے غدو نہيں ہوتے جس سے صابن، ڈٹرجنٹ سوڈا بھاري پاني وغيرہ کے متعلق ميں آنے ہي ہاتھ کا وہ حصہ فورا پھٹکنے لگتا ہے۔ ان باتوں پر توجہ ديں۔ ہفتہ ميں ايک بار ميني کيور (Manicure) ضرور کريں۔ کپڑے دھوتے، برتن صاف کرتے، باغباني، پينٹ وغيرہ کرتے وقت ہاتھوں پر گلوز ربڑ کے دستانے پہن ليں، اس سے آپ کے ہاتھ محفوظ رھيں گے۔ سبزي کاٹنے سے پہلے ہاتھوں پر مونگ پھلي، سرسوں، زيتون ميں سے کسي ايک کا تيل لگاليں اس سے ہاتھوں پر نشان نہيں پڑيں گے۔ ہاتھوں کو زيادہ دير تک گيلا نہ رکھيں، اس سے ہاتھوں کي جلد خشک ہوجاتي ہے، جس سےناخنوں کے اردگرد کي جلد ڈھيلي اور بے جان سي ہوتي ہے۔ ہاتھوں کي جلد کو خوبصورت اور پر کشش بنائے رکھنے کے لئے آپ اپني خوراک ميں وٹامن اے، بي، سي، ڈي، کيلشئيم آئرن اور پروٹين سے بھر پور خوردني چيزوں کو شامل کريں۔ ہاتھوں کي خوبصورتي کے لئے ورزش کريں، اپنے دونوں ہاتھوں کي مٹھيوں کو جلدي جلدي کھوليں اور بند کريں، ايا پندرہ بيس مرتبہ کريں، انگليوں کو پھيلائيں اور پھر آپس ميں ملائيں، يہ عمل بھي پندرہ بيس بار کريں، اس سے ہاتھوں کي انگلياں زيادہ خوبصورت اور پر کشش ہوں گي۔ مٹھي باندہ کر ہاتھ کي کلائي کو گھڑي کي سمت ميں دس پندرہ مرتبہ گھمائيں پھر گھڑي کي الٹی سمت ميں گھمائيں اس سے کلائي ميں لچکيلا پن آئے گا، تيرنا، رسي کودنا وغيرہ ورزشوں سے بازؤں کي خوبصورتي ميں اضافہ ہوتا ہے۔
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: خوبصورتي اور آپ۔ہاتھ، ناخن، پائوں اور اي -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-28-2011, 07:55 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: خوبصورتي اور آپ۔ہاتھ، ناخن، پائوں اور اي -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-28-2011, 09:41 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: خوبصورتي اور آپ۔ہاتھ، ناخن، پائوں اور اي -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-06-2011, 12:28 AM
|
Bookmarks |
Tags |
اور, ايڑ |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
حاجت پوری ہونے کی صورت میں بھی خوف لازم ہے | ROSE | Quran | 6 | 07-04-2012 03:09 PM |
صبر بندگی کا خو بصورت ترین زیور ہے اور رضا و & | ROSE | Quran | 3 | 07-04-2012 03:01 PM |
لا پھر اک بار وہي بادہ و جام اے ساقي | Zafina | Miscellaneous/Mix Poetry | 8 | 11-07-2010 12:41 PM |
دونوں جہاں تيري محبت ميں ہار کے | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 02-28-2010 05:50 PM |
عيسائى تہواروں كے ليے تيار كردہ كھانا كھا | umair8005 | Islamic Issues And Topics | 6 | 12-20-2008 08:17 PM |