Urdu Writing Poetry Share Poetry in Urdu Writing |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
~ یہ پچھلے عشق کی باتیں ہیں، ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-26-2012, 02:52 PM
یہ پچھلے عشق کی باتیں ہیں، جب آنکھ میں خواب دمکتے تھے جب دل میں داغ چمکتے تھے جب پلکیں شہر کے رستوں میں اشکوں کا نور لٹاتی تھیں، جب سانسیں اجلے چہروں کی تن من میں پھول سجاتی تھیں جب چاند کی رم جھم کرنوں سے سوچوں میں بھنور پڑ جاتے تھے جب ایک تلاطم رہتا تھا ! اپنے بے انت خیالوں میں ہر عہد نبھانے کی قسمیں خط، خون سے لکھنے کی رسمیں جب عام تھیں ہم دل والوں میں اب اپنی اجڑی آنکھوں میں جتنی روشن سی راتیں ہیں، اس عمر کی سب سوغاتیں ہیں جس عمر کے خواب خیال ہوئے وہ پچھلی عمر تھی بیت گئی وہ عمر بتائے سال ہوئے اب اپنی دید کے رستے میں کچھ رنگ ہے گزرے لمحوں کا کچھ اشکوں کی باراتیں ہیں، کچھ بھولے بسرے چہرے ہیں کچھ یادوں کی برساتیں ہیں
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: ~ یہ پچھلے عشق کی باتیں ہیں، ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-26-2012, 02:57 PM
isi khty hain urooj aur zawaal nice sharing!
[SIGPIC][/SIGPIC]
قطرہ اے شبنم کی طرح اڑ جاینگے گل سے ایک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری .•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *......`·.¸.·´* (¨`·.·´¨ ¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥ ´¨ `♥•. M A H ¡ ..•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *.....`·.¸.·´* (¨`·.·´¨¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥• .¸¸.•♥´¨`♥• |
(#3)
|
|
|||
Re: ~ یہ پچھلے عشق کی باتیں ہیں، ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-26-2012, 03:02 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: ~ یہ پچھلے عشق کی باتیں ہیں، ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-28-2012, 10:39 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: ~ یہ پچھلے عشق کی باتیں ہیں، ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-11-2012, 11:17 PM
|
Bookmarks |
Tags |
عشق, کی, ہیں،, یہ |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
تتلیوں کی بے چینی آ بسی ہے پاؤں میں | anabia | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 01-04-2012 09:54 PM |
~[ خزاں میں جب ہے یہ اپنا عالم، بہار آیی تو کیا | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 2 | 11-30-2011 12:19 AM |
کیا اسے بارشیں آج بھی پیاری لگتی ہیں | !«╬Ĵamil Malik╬«! | Urdu Sms | 13 | 11-16-2011 09:52 PM |
ایک ہو کر بھی ہزاروں سے اُلجھ پڑتا ہے عشق پی | )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( | Urdu Writing Poetry | 8 | 11-01-2011 04:30 PM |
اُن سے ملتے ہیں، بچھڑ جاتے ہیں، پھر ملتے ہی | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 07-15-2011 06:25 PM |