ایک اور واقعہ سنیئے: - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Baat Cheet -----Chat-Room(USERS) » True Story » ایک اور واقعہ سنیئے:
True Story !!! Post True Stories Here !!!

Advertisement
 
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
life life is offline
 
Posts: 32,565
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Female
Default ایک اور واقعہ سنیئے: - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-09-2012, 07:19 PM

ایک اور واقعہ سنیئے:
کہتے ہیں کہ کسی غذائی مواد کو سٹور اور فروخت کرنے والی کمپنی کے ایک کولڈ سٹور میں، وہاں کام کرنے والا ایک شخص سٹور میں موجود سٹاک کے معائنے اورسامان کی گنتی کیلئے گیا۔وہ جیسے ہی کولڈ سٹور میں داخل ہوا تو پیچھے سے دروازہ بند ہوگیا۔ اس شخص نے شروع میں خود دروازہ کھولنے اور پھر بعد میں دروازہ پیٹ کر باہر سے لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کی مگر دونوں صورتوں میں ناکام رہا۔ بد قسمتی سے اس وقت ہفتے کے اختتامی لمحات چل رہے تھے۔ اور اگلے دو دن ہفتہ وار چٹھیاں تھیں۔ اس شخص نے جان لیا کہ باہر کی دنیا سے رابطہ کا کوئی ذریعہ نہیں رہا اور نا ہی وہ کسی کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکا ہے تو یقینی بات ہے کہ اُس کی ہلاکت کا وقت آ چکا ہے۔ تھک ہار کر یہ شخص بیٹھ کر اپنے انجام کا انتظار کرنے لگ گیا۔ اور دو دن کے بعد جب یہ کولڈ سٹور دوبارہ کھولا گیا تو واقعی یہ شخص مرا ہوا پایا گیا تھا۔
لوگوں نے اُس کے قریب ہی پڑے ہوئے کاغذات اٹھا کر دیکھے جن پر وہ شخص اپنے مرنے سے پہلے اپنے محسوسات لکھتا رہا تھا۔ کاغذوں پر لکھا ہوا تھا کہ۔۔۔۔(میں اس کولڈ سٹور میں مکمل طور پر قید ہو چکا ہوں۔ ۔۔۔ مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ میرے آس پاس برف جمنا شروع ہو گئی ہے۔۔۔۔ میں سردی سے ٹھٹھر رہا ہوں۔۔۔۔۔۔ اب تو مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ میں حرکت بھی نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔۔۔ مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ میں سردی سے مر ہی جاؤں گا۔۔۔۔) لکھائی ہر جملے کے ساتھ ضعیف سے ضعیف تر ہوتی گئی تھی یہاں تک کہ لکھنے کا سلسلہ ہی منقطع ہو گیا تھا۔
ان سب باتوں میں جو سب سے عجیب بات دیکھنے میں آئی تھی وہ یہ تھی کہ کولڈ سٹور میں کولنگ سسٹم کی تو بجلی ہی بند تھی اور وہ تو چل ہی نہیں رہا تھا۔
کیا خیال ہے آپکا؟ کس نے قتل کیا تھا اس شخص کو؟ جی ہاں، اس شخص کو اُس کے وہم نے مار ڈالا تھا۔ اُسے یقین تھا کہ کولڈ سٹور چل رہا ہے اور یہاں کا درجہ حرارت صفر سے بھی نیچے ہے جس سے ہر چیز جم جائے گی اور وہ مر جائے گا۔
اسی وجہ سے تو کہا جاتا ہے کہ منفی افکار اور عقائد سے بندھ کر اپنی زندگی کو کنٹرول کرنا ہی نا بند کر دیا جائے۔ ہزاروں لوگ ایسے گزرے ہیں جنہیں اپنی ذات پر بھروسہ ہی نہیں تھا اور انہوں نے اپنے ہاتھوں میں آئے ہوئے کاموں اور موقعوں کو یہ سوچ کر چھوڑ دیا تھا کہ یہ کام اُن کے بس کا نہیں تھا ۔ جبکہ حقیقت میں معاملہ اسکے بالکل ہی بر عکس تھا۔

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
life life is offline
 
Posts: 32,565
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Female
Default Re: ایک اور واقعہ سنیئے: - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-10-2012, 06:28 PM

ان سب باتوں میں جو سب سے عجیب بات دیکھنے میں آئی تھی وہ یہ تھی کہ کولڈ سٹور میں کولنگ سسٹم کی تو بجلی ہی بند تھی اور وہ تو چل ہی نہیں رہا تھا۔
کیا خیال ہے آپکا؟ کس نے قتل کیا تھا اس شخص کو؟ جی ہاں، اس شخص کو اُس کے وہم نے مار ڈالا تھا۔ اُسے یقین تھا کہ کولڈ سٹور چل رہا ہے اور یہاں کا درجہ حرارت صفر سے بھی نیچے ہے جس سے ہر چیز جم جائے گی اور وہ مر جائے گا۔
اسی وجہ سے تو کہا جاتا ہے کہ منفی افکار اور عقائد سے بندھ کر اپنی زندگی کو کنٹرول کرنا ہی نا بند کر دیا جائے۔ ہزاروں لوگ ایسے گزرے ہیں جنہیں اپنی ذات پر بھروسہ ہی نہیں تھا اور انہوں نے اپنے ہاتھوں میں آئے ہوئے کاموں اور موقعوں کو یہ سوچ کر چھوڑ دیا تھا کہ یہ کام اُن کے بس کا نہیں تھا ۔ جبکہ حقیقت میں معاملہ اسکے بالکل ہی بر عکس تھا۔

(#3)
Old
life life is offline
 
Posts: 32,565
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Female
Default Re: ایک اور واقعہ سنیئے: - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-10-2012, 06:29 PM

ان سب باتوں میں جو سب سے عجیب بات دیکھنے میں آئی تھی وہ یہ تھی کہ کولڈ سٹور میں کولنگ سسٹم کی تو بجلی ہی بند تھی اور وہ تو چل ہی نہیں رہا تھا۔
کیا خیال ہے آپکا؟ کس نے قتل کیا تھا اس شخص کو؟ جی ہاں، اس شخص کو اُس کے وہم نے مار ڈالا تھا۔ اُسے یقین تھا کہ کولڈ سٹور چل رہا ہے اور یہاں کا درجہ حرارت صفر سے بھی نیچے ہے جس سے ہر چیز جم جائے گی اور وہ مر جائے گا۔
اسی وجہ سے تو کہا جاتا ہے کہ منفی افکار اور عقائد سے بندھ کر اپنی زندگی کو کنٹرول کرنا ہی نا بند کر دیا جائے۔ ہزاروں لوگ ایسے گزرے ہیں جنہیں اپنی ذات پر بھروسہ ہی نہیں تھا اور انہوں نے اپنے ہاتھوں میں آئے ہوئے کاموں اور موقعوں کو یہ سوچ کر چھوڑ دیا تھا کہ یہ کام اُن کے بس کا نہیں تھا ۔ جبکہ حقیقت میں معاملہ اسکے بالکل ہی بر عکس تھا۔

(#4)
Old
Arsheen's Avatar
Arsheen Arsheen is offline
 
Posts: 3,387
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Oct 2012
Location: Sunheri Yadein
Gender: Female
Default Re: ایک اور واقعہ سنیئے: - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-06-2012, 04:44 PM

boht achi or meaningfull selection hy apki
thanx for sharing

(#5)
Old
Yaadain Yaadain is offline
 
Posts: 1,078
My Photos: ()
Country:
Join Date: Apr 2011
Gender: Male
Default Re: ایک اور واقعہ سنیئے: - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-06-2012, 05:22 PM

Shukriya Forum Par Shamil Karnay Kay Liye Sis .. Yeh AIk Haqiqat Hain .. Jo Kah Kahani Ki SOrat Main Samnay Ai ..

The River Can Dry

The Mountain Can Fly

You Can Forget Me
But ... ?

Never You ..

(#6)
Old
Abewsha Abewsha is offline
Banned
 
Posts: 18,452
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: May 2011
Gender: Female
Default Re: ایک اور واقعہ سنیئے: - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   06-05-2013, 03:10 AM

nice sharing.................

Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
اور, ایک

« Previous Thread | Next Thread »
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
کاربوہائیڈریٹس سے جسم کو صرف توانائی ہی ROSE Health & Care 5 05-31-2013 09:24 PM
میری کہانی “ یادوں کی پٹاری “ سے ایک اقتباس،!!!!!! life Urdu Literature 7 10-25-2012 08:17 PM
اپنی اُجڑی ہوئی آنکھوں سے شعاعیں لے کر life Urdu Writing Poetry 4 08-13-2012 08:18 PM
ایک عقلمند اور ایک بیوقوف کا ایک ہی جگہ پر ا&# ROSE Jokes 7 10-14-2011 12:55 PM
سفید بالوں کو ڈائی کرنے کا سب سے اچھا طریقہ )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( Beauty Tips 7 08-08-2011 08:55 AM

All times are GMT +5. The time now is 07:15 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG