Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
سیڑھیاں اُترنے اور چڑھنے سے صحت کا معیار ب -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-03-2011, 01:05 PM
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ جو لوگ کئی منزلہ عمارتوں میں لفٹ یا ایلیویٹر کو چھوڑ کر سیڑھیوں کا استعمال کرتے ہیں ان کی صحت بہتر اورعمر طویل ہوتی ہے۔ باقاعدگی سے ایک فلور سے دوسرے تک سیڑھیوں کے ذریعے جانے کی عادت سے متعدد بیماریوں سے مکمل چھٹکارا مل جاتا ہے اور بیماریوں سے ہلاکت کی شرح میں کم از کم 15 فیصد کمی ہوتی ہے۔ یہ تحقیق مکمل کرنے والے جنیوا ہسپتال کے پروفیسر فلیپی میئر نے کہا ہے کہ سیڑھیوں کو استعمال کرنے سے جسمانی معیار بہتر ، ہڈیوں کے ڈھانچے میں مضبوطی فشار خون کی سطح میں توازن اور نظام تنفس میں بہتری آتی ہے۔ اس تحقیق کو مکمل کرنے کیلئے جنیوا یونیورسٹی کے باقاعدگی سے سیڑھیاں استعمال کرنے والے77 ملازمین 100 ایسے افراد جو سیڑھیوں استعمال نہیں کرتے تھے، کے درمیان مجموعی صحت کے معیار کو چیک کیا گیا تھا
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: سیڑھیاں اُترنے اور چڑھنے سے صحت کا معیار ب -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-04-2011, 04:39 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: سیڑھیاں اُترنے اور چڑھنے سے صحت کا معیار ب -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-14-2011, 05:58 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: سیڑھیاں اُترنے اور چڑھنے سے صحت کا معیار ب -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-14-2011, 11:02 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: سیڑھیاں اُترنے اور چڑھنے سے صحت کا معیار ب -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-12-2012, 06:57 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: سیڑھیاں اُترنے اور چڑھنے سے صحت کا معیار ب -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-02-2013, 11:44 PM
|
Bookmarks |
Tags |
اور, ب, سے, صحت, کا |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
دھرتی نوں اسمان بناوے عشق دی ایہہ تاثیر | ROSE | Punjabi Poetry | 8 | 08-27-2011 04:39 AM |
جب چھڑا تذکرہ میرے سرکار کا میرے دل میں نہا | ROSE | Islamic Poetry | 5 | 08-26-2011 06:43 AM |
دھرتی نوں اسمان بناوے عشق دی ایہہ تاثیر | ROSE | Punjabi Poetry | 12 | 05-28-2011 03:43 PM |
کچھ اندھیرا بھی ضروری ہے غم یار کے ساتھ | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 10 | 10-21-2010 08:56 PM |
عجیب شخص تھا ہر اک سے پیار مانگتا تھا | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 10-05-2010 04:26 AM |