Mohabbat shayari !! Share Only Mohabbat shayari Here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
بچا کر کس طرح رکھوں میں تیرے لمس کا موسم -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-01-2011, 09:38 PM
-------------------------------------------------------------------------------- کبھی ملنے کبھی مجھ سے جدا ہونے کی جلدی ہے محبت میں تجھے بھی کیا سے کیا ہونے کی جلدی ہے تو میرے فیصلے کیوں لینا چاہے اپنے ہاتھوں میں نہ جانے کیوں تجھے میرا خدا ہونے کی جلدی ہے وہ تلوار اس لیے کھینچے کہ میں بڑھ کر اسے روکوں ستمگر کو محبت آشنا ہونے کی جلدی ہے میں چاہوں دیر تک اس میں رچے رہنا بسے رہنا مگر بوئے محبت کو ہوا ہونے کی جلدی ہے بچا کر کس طرح رکھوں میں تیرے لمس کا موسم کہ میرے ہاتھ کو دستِ دُعا ہونے کی جلدی ہے اُدھر ظالم کو تازہ پھول سے مطلب نہیں کوئی ادھر دل کو ہتھیلی پر دھرا ہونے کی جلدی ہے __________________
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: بچا کر کس طرح رکھوں میں تیرے لمس کا موسم -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-02-2011, 12:47 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: بچا کر کس طرح رکھوں میں تیرے لمس کا موسم -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-02-2011, 04:59 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: بچا کر کس طرح رکھوں میں تیرے لمس کا موسم -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-02-2011, 05:05 PM
|
Bookmarks |
Tags |
بچا, تیرے, طرح, لمس, موسم, میں, کا, کر, کس |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
لیموں کا شر بت گر دے کی پتھر ی سے محفو ظ رکھتا | ROSE | Health & Care | 6 | 06-05-2013 03:04 AM |
لیموں کولسٹرول کی سطح کو اعتدال میں رکھتا | ROSE | Health & Care | 7 | 06-03-2013 11:30 PM |
جب چھڑا تذکرہ میرے سرکار کا میرے دل میں نہا | ROSE | Islamic Poetry | 5 | 08-26-2011 06:43 AM |
موسم گرما میں جلد کی حفاظت کیسے کریں؟ | ROSE | Beauty Tips | 4 | 07-05-2011 11:53 PM |
کون بھنور میں ملّاحوں سے اب تکرار کرے گا | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 02-25-2011 03:27 PM |